08/12/2024
صحتیابی اللہ پاک کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے، اور اپنی صحت کا سب سے زیادہ خیال رکھیں۔ اچھی غذا کھائیں، باقاعدگی سے ورزش کریں، اور ذہنی و جسمانی سکون کے لیے دعا اور تسبیحات کو اپنا معمول بنائیں۔ اللہ پاک سب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین!