25/04/2026
پڑھ لکھ کر اپنے حقوق کے بارے میں شعور آجائے تو اسے دماغ خراب ہونا نہیں کہتے۔ ہم نے اپنی ماؤں، نانی دادی کی زندگیوں میں جو ہوتے دیکھا ہم وہ trauma generational آگے پاس نہیں کرنا چاہتے۔ تبھی سہی کو سہی غلط کو غلط اسی وقت بول دیتے ہیں۔ صبر کرنا اچھی بات ہے ، لیکن غلط چیزوں پر بولنا اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا اس سے بھی زیادہ اچھی بات ہے۔