Mazloom Awaz

Mazloom Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mazloom Awaz, Kabul.

کہنے کو تو یہ ملک ایک اسلامی  جمہوریہ اور کلمے کی بنیاد ہے بننے والا ملک کہلاتا ہے، مگر  افسوس کے یہاں انسانوں سے زیادہ ...
25/06/2026

کہنے کو تو یہ ملک ایک اسلامی جمہوریہ اور کلمے کی بنیاد ہے بننے والا ملک کہلاتا ہے، مگر افسوس کے یہاں انسانوں سے زیادہ درندے اور ناسوروں کا بسیرا ہے🥺


کوئٹہ میں تی*زاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے حکومتِ بلوچستان کے اخراجات پر بیرونِ ملک...
20/06/2026

کوئٹہ میں تی*زاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے حکومتِ بلوچستان کے اخراجات پر بیرونِ ملک (امریکہ) بھیجا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر جعفر خان مندوخیل نے متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کو یقین دلایا ہے کہ ان کے علاج اور پلاسٹک سرجری کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔
ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو ابتدائی طور پر کوئٹہ سے کراچی کے آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ بلوچستان حکومت کے اس اقدام کو عوامی اور سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔

18/06/2026

آپ کی ذرا سی غلطی کسی کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ جب بھی گاڑی کا دروازہ کھولیں پہلے تسلی سے آگے پیچھے دیکھ لیا کریں
پبلک میسچ..


17/06/2026

وزیرستان میران شاہ بازار ملیٹری اپریشن

17/06/2026

افسوس

17/06/2026

Balochistan
بلوچ عورتوں بچوں کو گھر سے نکال کر ان کے گھر جلاناseemore


15/06/2026

افغانستان کی صوبے ننگراہار میں سخت سلاب کے ویڈیو


کراچی: ایک افسوسناک واقعہ جس نے ہر دل کو غمگین کر دیا۔ثوبیہ شاہد ایک کم عمر بچی تھی جو اپنے خاندان کے ساتھ آسٹریلیا میں ...
15/06/2026

کراچی: ایک افسوسناک واقعہ جس نے ہر دل کو غمگین کر دیا۔ثوبیہ شاہد ایک کم عمر بچی تھی جو اپنے خاندان کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی تھی اور اپنے وطن پاکستان اپنے پیاروں سے ملنے آئی تھی۔ وہ عید کے موقع پر چکوال میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے بہت پُرجوش تھی۔اطلاعات کے مطابق ایک افسوسناک واقعے میں خاندان کی گاڑی کو نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں ثوبیہ جان بحق ہوئی جبکہ خاندان کے دیگر افراد متاثر ہوئے۔ایسے واقعات میں شفاف تحقیقات، حقائق کا سامنے آنا اور انصاف کی فراہمی انتہائی ضروری ہے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔ایک معصوم زندگی کا نقصان پورے خاندان کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ثوبیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ آمین 🙏🏻😱











‏چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہی...
13/06/2026

‏چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔ پنجاب بھر میں رن ڈی راج لاگو ہوچکا ہے










Address

Kabul

Telephone

+93777775455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazloom Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share