M.Israr Yousafzai

M.Israr Yousafzai Emergency Medicine 💊💉

10/08/2026

اگر ہسپتال میں ایک بیگ خون کیلئے تعلق ڈھونڈنا پڑ رہا ہے۔ ۔ ۔ تو شادی میں 500 رشتہ داروں کی دعوت پر لعنت بھیجو ۔

غصہ ایک وقتی کیفیت ہے، مگر اس میں بولے گئے الفاظ اکثر زندگی بھر کے زخم دے جاتے ہیں۔بولنے سے پہلے چند لمحے رک جانا، بعد م...
03/07/2026

غصہ ایک وقتی کیفیت ہے، مگر اس میں بولے گئے الفاظ اکثر زندگی بھر کے زخم دے جاتے ہیں۔

بولنے سے پہلے چند لمحے رک جانا، بعد میں برسوں کی پشیمانی سے بہتر ہے۔

اپنے جذبات پر قابو پانا کمزوری نہیں، بلکہ جذباتی پختگی کی علامت ہے۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز غصے پر قابو پانے میں مشکل محسوس کرتا ہے، تو پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنا ایک مثبت قدم ہو سکتا ہے

صحت مند تعلقات، صحت مند زندگی
30/06/2026

صحت مند تعلقات، صحت مند زندگی

اگر ایک ڈاکٹر ادویات میں کمیشن خوری نہ کرے تو وہ ادویات کا نسخہ اسی طرز کی صاف لکھائی میں لکھتا ہے جو ھر میڈیکل سٹور وال...
26/06/2026

اگر ایک ڈاکٹر ادویات میں کمیشن خوری نہ کرے تو وہ ادویات کا نسخہ اسی طرز کی صاف لکھائی میں لکھتا ہے جو ھر میڈیکل سٹور والا پڑھ سکے- جبکہ اسکے برعکس ایک حرام خور کمیشن مافیا ڈاکٹر ایسی لکھائی کرتا ہے جو اسکے اپنے قریبی کیمسٹ کی دکان دار کے علاوہ کوئی اور نہں پڑھ سکتا..👇

دوسروں کی زندگی آسان کریں اور اپنی آخرت 🖤
22/02/2026

دوسروں کی زندگی آسان کریں اور اپنی آخرت 🖤

  #2026
18/02/2026

#2026

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک س...
02/12/2025

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .

علاج

● ادرک (ginger juice
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے

● لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

● لیموں (lemon juice
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

● ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

ان چیزو کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں یا شہد کے بغیر
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ

دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ دل سكڑتا ہے جس سےخون سنچالن باقاعدگی سےچلتا ہے.

آپ سب سے درخواست ہے ک یہ پیغام سب کو بھیجیں..

11/11/2025

کامیابی ہمیشہ اُن کو ملتی ہے
جو ناکامی کے باوجود دوبارہ کوشش کرنا جانتے ہیں۔

26/10/2025

آج تقریباً 40 ہزار کے لگ بھگ سٹوڈنٹس خیبر پختونخوا میں قصاب بننے کے لیے ٹیسٹ دے رہے ہیں ۔

جن میں سے تقریبا 1200 کے قریب قصاب بننے میں کامیاب ہو جائیں گے

اور باقی 39 ہزار سچے پکے ایماندار مسلمان دوسری شعبوں میں جا کر ڈاکٹرز پر منفی تبصرے کرنے کا قومی فریضہ انجام دیں گے

ایک چھوٹی سی گزارش 🙏

آپ کی ناکامی میں کسی بھی ڈاکٹر کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ اس لیے براہِ کرم ڈاکٹرز کی جان پھر بخش دیں ۔ نوازش ہوگی

غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ...
13/10/2025

غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟
1. اعصابی چوٹ (Nerve Injury)
اگر انجیکشن کسی بڑے عصب (nerve)کے قریب یا اس میں لگ جائے، خاص طور پر:
کولہے کے علاقے میں شیاٹک عصب (Sciatic nerve)
بازو کے ڈیلٹائیڈ علاقے میں ریڈیل عصب (Radial nerve)
ران میں فیمرل یا لیٹرل فیمرل کیوٹینیئس اعصاب (Femoral/Lateral Femoral Cutaneous nerves)
نتیجہ:
فوری تیز درد، کمزوری، سن ہونا، یا متاثرہ حصے میں طویل مدتی فالج۔
2. غلط جگہ کا انتخاب (Incorrect Site Selection)
مثلاً:
کولہے کے اوپری اندرونی حصے (غلط) کی بجائے اوپری بیرونی حصے (درست) میں انجیکشن لگانا۔
یہ اعصاب کو ٹھیس پہنچانے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
3- غلط ٹیکنیک (Improper Technique)
ناقص طریقہ کار سے:
گہرے ٹشوز کو نقصان
اعصاب پر دباؤ
ہڈیوں یا خون کی نالیوں کے قریب انجیکشن
4- دوا کی زہریلا پن (Toxicity of the Drug)

Adresse

Oms
250000

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque M.Israr Yousafzai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à M.Israr Yousafzai:

Raccourcis

Partager