Mufti Tawseef Raza Naeemi

Call Website Contact the practice

Mufti Tawseef Raza Naeemi ​🇫​​🇴​​🇱​​🇱​​🇴​​🇼​ ​ 🇲​​🇾​ ​ 🇵​​🇦​​🇬​​🇪​
مفتی توصیف رضا نعیمی صدر مفتی و پرنسپل مرکز المدارس الجامعۃ القادریہ ترگام شادی پورہ

29/09/2026
بحمد اللہ تعالی وبکرم رسولہ الاعلی آج مورخ ۲۴ ستمبر ۲۰۲۶ بروز پنج شنبہ مرکزی ادارہ سید علی عالی بلخی پکہر پورہ زیر اشراف...
24/09/2026

بحمد اللہ تعالی وبکرم رسولہ الاعلی آج مورخ ۲۴ ستمبر ۲۰۲۶ بروز پنج شنبہ مرکزی ادارہ سید علی عالی بلخی پکہر پورہ زیر اشراف واھتمام کاروان اسلامی انٹرنیشنل میں ششماہی امتحان ۲۰۲۶عیسوی کے مناسبت سےآنے کا شرف حاصل ہوا اس سلسلے میں امتحانی امور تنظیم وتنسیق طلبہ کی حاضری اور اساتذہ وانتظامیہ کی ذمہ داریوں کا مکمل جائزہ لیا گیا
الحمد للہ امتحان پرسکون با وقار اور اور منظم ماحول میں طے پایا
طلبہ عزیز کو امتحان کی تیاریوں میں سنجیدگی اور جد جہد کے ساتھ پایا گیا
چند اہم امور کی طرف اساتذہ کرام کو ترغیب دلائی گئی جو کہ تعلیم وتعلم اور مقتضائے وقت ہے مثلا بعد از اسمبلی احادیث مبارکہ سننے سنانے کا مکمل اور سازگار گار ماحول بنایا جائے مزید ہر ایک طالب علم کیلئے( کاپی )ڈائری لکھنے کا مکمل انتظام وانصرام
مجموعی طور پر امتحان ششماہی ۲۰۲۶عیسوی پر سکون اور اطمینان وامتنان بخش رہا
اللہ تعالٰی کی بارگاہ عالیہ میں دست بدعا ہیں اللہ تعالی ادارے کو ارتفاع وارتقاء بخشے اساتذہ کرام کی بے لوث خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے
اور ہماری اس تگ ودو کو بھی ہمارے لئے مغفرت کا ذریعہ بنائے
طالب دعا محمد توصیف رضا نعیمی غفر لہ
خادم التدريس مرکز اہل سنت مرکز المدارس الجامعۃ القادریہ ترگام شادی پورہ

12/09/2026

Must listen

06/09/2026

Moulana allama shaykh hami sb qibla

اظہار تعزیت مسنون
01/09/2026

اظہار تعزیت مسنون


قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمد صلی اللہ علیہ و سلم سے اجالا کردے
27/08/2026

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد صلی اللہ علیہ و سلم سے اجالا کردے

Address

Pattan Baramulla
Baramulla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Tawseef Raza Naeemi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mufti Tawseef Raza Naeemi:

Shortcuts

Share