Unstoppable Mohsin

Unstoppable Mohsin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unstoppable Mohsin, Doctor, Delhi.

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  زندگی نے مجھے وہیل چیئر دی، لیکن میرے خوابوں کو قید نہیں کر سکی۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہی...
14/09/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگی نے مجھے وہیل چیئر دی، لیکن میرے خوابوں کو قید نہیں کر سکی۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہیل چیئر پر بیٹھا شخص ختم ہو گیا، لیکن میں نے یہ سیکھا ہے کہ ہمت ٹانگوں میں نہیں، دل میں ہوتی ہے۔ اور دل میں ایک ہی ارادہ ہے کہ کبھی ہار نہیں ماننی۔ تکلیف بہت ہے، راستے مشکل ہیں، لیکن جب تک سانس ہے، کوشش جاری رہے گی۔ میں گر کر بھی کھڑا
ہوں، کیونکہ میرا حوصلہ میرے جسم سے بڑا ہے۔ اگر میری یہ محنت آپ کو پسند آئی ہے تو ایک دعا، ایک لائک اور ایک شیئر ضرور کر دیں۔ آپ کی چھوٹی سی سپورٹ میرے لیے بہت بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🙏 فیس بک پیج کو فالو کریں

09/09/2026

میں ہمیشہ کہوں آگے بڑھیں؟
کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ معذور افراد اپنی زندگی کسی کے انتظار میں گزار دیں۔ نہ ہمدردی کے انتظار میں، نہ امداد کے انتظار میں، نہ کسی ایسے موقع کے انتظار میں جو شاید کبھی نہ آئے۔
میں چاہتی ہوں کہ ہم خود اپنی پہچان بنائیں۔
جب مجھے مختلف قومیتوں، ثقافتوں اور ملکوں کے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا تو میں نے ایک بات سیکھی: دنیا مواقع سے بھری ہوئی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ دروازے کھلنے کا انتظار کرتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ اپنی محنت، علم اور مہارت سے نئے دروازے خود بنا لیتے ہیں۔
آج دنیا بدل چکی ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک اسکل ہے تو آپ کی پہچان آپ کی معذوری نہیں، آپ کی قابلیت بنتی ہے۔ آپ گھر بیٹھے سیکھ سکتے ہیں، دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ کام کر سکتے ہیں، عزت کے ساتھ روزگار کما سکتے ہیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنا سکتے ہیں۔
میرا خواب صرف یہ نہیں کہ معذور افراد بااعتماد ہوں، بلکہ یہ ہے کہ وہ خود مختار ہوں۔ وہ کسی کے رحم و کرم پر نہیں، اپنی صلاحیتوں پر زندگی گزاریں۔
اپنی سوچ کو محدود نہ کریں۔ دنیا آپ کی وہیل چیئر، سفید چھڑی یا جسمانی کمزوری سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ آپ کے خواب بھی وسیع ہونے چاہئیں۔
اپنی زندگی کا انتظار ختم کریں… اپنی پرواز کا آغاز کریں۔ ❤️♿
سب سے گزارش ہے پیج کو فالو کر لو
پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنی رائے کومنٹ میں دو شکریہ

01/09/2026

میری شہزادی بھتیجی 3 سال کی ہو گئ ہے
سب لوگ کومنٹ میں ماشااللہ بول کر جاؤ🎉🥳🫀

01/09/2026

Happy birthday 🎂🎈🎉🥳

31/08/2026

عورت کو چاہیے حالات بدلے
مرد نہیں

14/08/2026

آزادی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سے خوبصورت ملاقات
سلام آپ کی محبت کو

07/08/2026

Comment ma ameen lkh ka jana

22/07/2026

Mini velog me friends flow repost shair lazami kra

16/07/2026

کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا
یہ دنیا صرف دھوکہ ہیں 😭

15/07/2026

سرائیکی شعر
سنگت سپورٹ کریسوں

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unstoppable Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category