Dr Warda Shaheed

Dr Warda Shaheed Dr. Warda Shaheed was a respected professional and dedicated mother whose tragic and untimely demise sent shockwaves through her community.

She was brutally targeted in a meticulously planned criminal conspiracy driven by financial greed. 4-8December2025

19/06/2026
"ایبٹ آباد لہو لہو! ایک ماہ کے اندر پانچ قتل۔ شہرِ امن میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کے خلاف عوامی ردعمل اور شدید تشویش۔ ہمیں...
19/06/2026

"ایبٹ آباد لہو لہو! ایک ماہ کے اندر پانچ قتل۔ شہرِ امن میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کے خلاف عوامی ردعمل اور شدید تشویش۔ ہمیں اپنے شہر میں امن اور مجرموں کو کڑی سزا چاہیے۔"
ہمارا مطالبہ ڈاکٹر وردہ شہید کے کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کی سفارشات پر فوری عمل کیا جائے اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد کو قانون کے شکنجے میں لیا جائے تاکہ ایبٹ آباد کا امن و امان بھال ہو سکے۔
Dr Warda Shaheed








Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Human Rights Watch
Prime Minister's Office of Pakistan
The President of Pakistan
DG ISPR
ISPR
Khyber Pakhtunkhwa Police

ڈاکٹر وردہ شہید کیس میں عدالت کی جانب سے ایف آئی آر سے دفعہ 365-A ختم کرنے کی درخواست مسترد کیا جانا انصاف کے تقاضوں کے ...
19/06/2026

ڈاکٹر وردہ شہید کیس میں عدالت کی جانب سے ایف آئی آر سے دفعہ 365-A ختم کرنے کی درخواست مسترد کیا جانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سنگین مقدمات میں قانونی کارروائی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔

ڈاکٹر وردہ شہید کیس میں عدالت کی جانب سے ایف آئی آر سے دفعہ 365-A ختم کرنے کی درخواست مسترد کیا جانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سنگین مقدمات میں قانونی کارروائی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔

شہید ڈاکٹر وردہ کے اہلِ خانہ، ڈاکٹر برادری اور انصاف پسند عوام اس مقدمے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ توقع کی جاتی ہے کہ مقدمے کو کسی بھی قسم کے دباؤ، اثر و رسوخ یا غیر ضروری تاخیری حربوں سے پاک رکھتے ہوئے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

یہ مقدمہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے معاشرے، خصوصاً طبی برادری کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کا امتحان ہے۔ انصاف میں تاخیر نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ عوام کے عدالتی نظام پر اعتماد کو بھی متاثر کرتی ہے۔

امید ہے کہ اب مقدمے کی کارروائی تیز رفتاری سے آگے بڑھے گی اور تمام ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی مکمل کرتے ہوئے انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے تاکہ مستقبل میں کسی بھی ڈاکٹر یا شہری کے ساتھ ایسے المناک واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ایبٹ آباد

15/06/2026

"معاشرہ ظالموں کی درندگی سے اتنی جلدی تباہ نہیں ہوتا، جتنا اچھے لوگوں کی مجرمانہ خاموشی سے ہوتا ہے۔" 💔
کسی ایک مظلوم کے لیے اٹھنے والی اکیلی آواز بھی وقت کے فرعونوں کے ایوانوں کو ہلا سکتی ہے۔ اگر آج ہم دوسروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر چپ رہے، تو کل ہماری باری پر بولنے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔
📢 حق کی آواز بنیں، کیونکہ سچ کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن مٹایا نہیں جا سکتا۔

14/06/2026

فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
سورہ الزلزال(7-8)
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔ اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

11/06/2026

"Speaking up against injustice is not a choice; it is the fundamental duty of a living society." ⚖️
When we remain silent in the face of tyranny, we inadvertently side with the oppressor. History never forgives those who wrap themselves in indifference while truth is trampled. Our silence is the oppressor’s greatest power.
✍️ Stand up, speak out, and become the shield for the innocent!






11/06/2026

ڈاکٹر ارم صدیقی صاحبہ ممبر جے آئی ٹی شہید ڈاکٹر وردہ کیس
اے بی این سے گفتگو

10/06/2026

ایک ماں کی گود سے لے کر جوانی کی دہلیز تک کا سفر... کتنی قربانیوں سے طے ہوتا ہے، یہ صرف والدین کا دل جانتا ہے۔قاتل تو صرف سانسیں روکتے ہیں، وہ کیا جانیں کہ انہوں نے ایک ہنستا کھیلتا خاندان دفن کر دیا ہے

10/06/2026

Speaking up against injustice is not a choice; it is the fundamental duty of a living society.
⚖️

10/06/2026

A society is not destroyed by the cruelty of the wicked, but by the criminal silence of the good 💔

Address

DHQ Hospital
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Warda Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category