07/08/2026
آپ کے بچے کی Height کیوں نہیں بڑھ رہی؟ 😱
کیا آپ کے بچے کا قد عمر کے مطابق نہیں بڑھ رہا؟
صرف جینیات ہی اس کی وجہ نہیں ہوتیں۔
اس ویڈیو میں جانیں وہ 5 عام غلطیاں جو بچوں کی Height Growth کو متاثر کر سکتی ہیں،
جیسے دیر سے سونا، زیادہ میٹھی چیزیں کھانا، جسمانی سرگرمی کی کمی، پروٹین کی کمی اور وٹامن ڈی کی کمی۔
اپنے بچے کی بہتر نشوونما کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر ولید ارشاد چوہدری
ماہر امراض اطفال و نوزائیدہ بچوں