20/08/2022
لمپی سکن وائرس جو کے جانوروں سے انسانوں کو لگتا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بڑا گوشت کچھ عرصے کے لیے کھانا بند کردیں اور دودھ پینا بند کردیں اور بڑا گوشت خاص کر ہوٹل ہوں میں بالکل نہ کھائیں گھروں میں کچھ عرصہ دال اور سبزیاں پکالیں کیوں کہ وہی بیماری گوشت کے ذریعے انسانوں پھلینے لگی ہے .