19/08/2026
🦷 ماہر دانتوں کا علاج، اب علی پور میں!
ڈاکٹر محمد جنید اجمل خان گوپانگ
اسپیشلسٹ ڈینٹل اینڈ امپلانٹ سرجن
اگر آپ کے دانت ٹوٹ گئے ہیں، خراب ہیں یا دانتوں سے متعلق کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو آج ہی منور اجمل میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال علی پور تشریف لائیں۔
✅ بریسز
✅ روٹ کینال ٹریٹمنٹ
✅ ڈینٹل امپلانٹ
✅ ٹوٹے اور خراب دانتوں کا علاج
✅ دانتوں کے دیگر تمام مسائل کا علاج
اپنے دانتوں کی خوبصورتی اور صحت کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔