Anila Surgical Hospital

Anila Surgical Hospital Address: Jatoi Road Near Gujjar Chowk Alipur
For Appointment: 0308-9691228
WhatsApp only: 0334-4655660

22/09/2026
18/09/2026

ڈائیلاسس کے مریضوں کے لیے نئی امید!

انیلہ سرجیکل ہسپتال، علی پور میں ڈاکٹر محمد سلمان، اینستھیٹسٹ کی نگرانی میں ڈبل لیومن کیتھیٹر کامیابی سے لگا دیا گیا۔

ڈاکٹر سلمان صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک دستیاب ہیں۔

کال برائے اپائنٹمنٹ: 03344655660
0308-9691228

07/09/2026

الحمدللہ 🤲❤️
ایک انتہائی ہائی رسک کیس کامیابی سے مینیج کیا گیا — پہلے 4 سیزیرین، Hb صرف 6.5 g/dL، ساتھ ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس۔
مکمل پری اینستھیزیا اسیسمنٹ، محفوظ اسپائنل اینستھیزیا اور مسلسل مانیٹرنگ کے ساتھ ماں اور بچہ دونوں محفوظ رہے۔ ❤️

ڈاکٹر محمد سلمان | Anaesthetist
Contact: 03346997788

02/09/2026

بار بار حمل ضائع ہو رہے ہیں؟
کہیں وجہ دو شاخہ بچہ دانی تو نہیں؟
🌸 دو شاخہ بچہ دانی رحم کی ایک پیدائشی ساختی تبدیلی ہے، جو بعض خواتین میں بار بار حمل ضائع ہونے، قبل از وقت زچگی یا حمل کی دیگر پیچیدگیوں کی ایک ممکنہ وجہ بن سکتی ہے۔ بروقت تشخیص (خصوصاً 3D الٹراساؤنڈ) اور ماہر گائناکالوجسٹ کی نگرانی سے کامیاب حمل کے امکانات بہتر بنائے جا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر عنیزہ سلمان، گائناکالوجسٹ انیلا سرجیکل ہسپتال، جتوئی روڈ، نزد گجر چوک، علی پور۔
اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں 03344655660
03089691228

25/08/2026

️ ڈاکٹر عنیزہ سلمان — اسپیشلسٹ گائناکالوجسٹ
🌸 بانجھ پن اور حاملہ خواتین کا چیک اَپ و علاج
🤰 حمل، زچگی اور خواتین کے مسائل کے لیے ماہر مشورہ
🏥 انیلہ سرجیکل ہسپتال اینڈ انفَرٹیلیٹی سنٹر
🕚 روزانہ 11 بجے سے 2 بجے تک
🚑 ڈلیوری/گائنی ایمرجنسی 24/7

Address

Opposite Khalid Bin Waleed School Jatoi Road, Near Gujjar Chowk
Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anila Surgical Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category