SMC Puran

Call

SMC Puran Shifa Medical Complex Puran,Your trusted partner in health. Providing 24/7 emergency services, expert medical consultations, and specialized care.

Committed to excellence, compassion, and the wellbeing of our community. Your health is our priorioty

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس  (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس  (یو...
27/09/2026

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس (یوکے)، ایف سی پی ایس( پاک) شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں او پی ڈی اور سرجریز کے لیے موجود ہونگے-
اوقات کار: بروز اج بروز اتوار ،پیر اور منگل صبح 9 بجے سے 2 بجے تک شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں او پی ڈی کی لیے موجود ہوں گے
ایمرجنسی: 24 گھنٹے
ہسپتال میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت معیاری علاج کی سہولت موجود ہے۔

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز  گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس...
27/09/2026

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس گیسٹرو، ایم ار سی پی یوکے) ماہر امراض قبض، گیس، بد ہضمی، معدے میں جلن، معدے کی تیزابیت،معدے کی السر،جگر کے مسائل، پتے کے مسائل، بواسیر، انتڑیوں کے مسائل، یرقان، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی، شوگر اور بلڈ پریشر اج بروز اتوار،27 ستمبر، 2026 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مریضوں کی معائینے کے لیے موجود ہوں گے۔
مزید معلومات کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز  گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس...
27/09/2026

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس گیسٹرو، ایم ار سی پی یوکے) ماہر امراض قبض، گیس، بد ہضمی، معدے میں جلن، معدے کی تیزابیت،معدے کی السر،جگر کے مسائل، پتے کے مسائل، بواسیر، انتڑیوں کے مسائل، یرقان، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی، شوگر اور بلڈ پریشر آج بروز اتوار،27 ستمبر، 2026 کو صبح 10 بجے سے شام 3 بجے تک مریضوں کی معائینے کے لیے موجود ہوں گے۔
مزید معلومات کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس  (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس  (یو...
26/09/2026

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس (یوکے)، ایف سی پی ایس( پاک) شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں او پی ڈی اور سرجریز کے لیے موجود ہونگے-
اوقات کار: بروز جمعہ، اتوار ،پیر اور منگل صبح 9 بجے سے 2 بجے تک
ایمرجنسی: 24 گھنٹے
ہسپتال میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت معیاری علاج کی سہولت موجود ہے۔

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز  گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس...
25/09/2026

گھر کے دہلیز پر شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مایہ ناز گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر سلیمان خان (ایف سی پی ایس گیسٹرو، ایم ار سی پی یوکے) ماہر امراض قبض، گیس، بد ہضمی، معدے میں جلن، معدے کی تیزابیت،معدے کی السر،جگر کے مسائل، پتے کے مسائل، بواسیر، انتڑیوں کے مسائل، یرقان، ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی، شوگر اور بلڈ پریشر بروز اتوار،27 ستمبر، 2026 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مریضوں کی معائینے کے لیے موجود ہوں گے۔
مزید معلومات کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں

کنسلٹینٹ ای این ٹی سرجن ڈاکٹر عبدالستار(ماہر امراض ناک، کان، گلہ) اج بروز جمعہ، 25 ستمبر 2026 کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے...
25/09/2026

کنسلٹینٹ ای این ٹی سرجن ڈاکٹر عبدالستار(ماہر امراض ناک، کان، گلہ) اج بروز جمعہ، 25 ستمبر 2026 کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مریضوں کی معائنے اور اپریشنز کے لیے موجود ہوتے ہے۔

کان کے مسائل:
· کان کے انفیکشن
· سماعت کے مسائل
· کانوں میں گھنٹی بجنا
· چکر آنا
· کان کا پردہ پھٹنا

· کان کے پردے کی مرمت۔
· کان کے پچھلے حصے کی ہڈی کا آپریشن
· ناک کی الرجی
· ناک کے پولپس
· ناک کا پردہ ٹیڑھا ہونا
· ناک سے خون آنا
· گلے اور آواز کے مسائل:
· ناک کی سرجری:
· ناک کا ٹیڑھا پردہ ٹھیک کرنا۔
· گلے کی سرجری:
· ٹانسلز اور ایڈنائیڈز کی سرجریز
· ٹانسلز کی سوزش (Tonsillitis
· گلے کی سوزش
· آواز کی ہڈی کی خرابی
· نیند میں سانس رکنا
· تھائرائیڈ کے مسائل

مزید معلومات کے لیے ہسپتال نمبر پر رابطہ کریں۔

شفا میڈیکل کمپلیکس پورن کی جانب سے اہل علاقہ کے لیے ایک بہترین سہولت! 🏥✨  اب ماہر امراضِ نسواں ڈاکٹر انعم (لیڈی ڈاکٹر) ش...
24/09/2026

شفا میڈیکل کمپلیکس پورن کی جانب سے اہل علاقہ کے لیے ایک بہترین سہولت! 🏥✨
اب ماہر امراضِ نسواں ڈاکٹر انعم (لیڈی ڈاکٹر) شفا میڈیکل کمپلیکس میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
👩‍⚕️ تعلیمی قابلیت: M.B.B.S., M.C.P.S., F.C.P.S. (Gynecology)
⏰ اوقاتِ او پی ڈی: روزانہ، صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
🚨 ایمرجنسی: 24 گھنٹے (ہر وقت دستیاب)
💳 خصوصی سہولت: ہسپتال میں صحت کارڈ کی سہولت بھی موجود ہے!
خواتین کے تمام طبی مسائل کے بروقت اور تسلی بخش علاج کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
📍 پتہ: مین مینگورہ روڈ، بنگلئ پورن شانگلہ،
📞 رابطہ نمبرز:
ٹیلیفون: 0996853444
موبائل: 03468877806
ای میل: [email protected]

مایہ ناز چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر عرفان اللہ( ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس چلڈرن، ایف سی پی ایس چلڈرن،  پیر تا جمعہ، صبح 9 بجے...
24/09/2026

مایہ ناز چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر عرفان اللہ( ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس چلڈرن، ایف سی پی ایس چلڈرن، پیر تا جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں مریضوں کی معائینے کے لیے موجود ہوتے ہے۔
چھٹی بروز ھفتہ، اتوار
مزید معلومات کے لیے 03468877806 پر رابطہ کریں

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس  (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس  (یو...
24/09/2026

کنسلٹنٹ جنرل ایڈوانسڈ لیپروسکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر زبیر احمد ایم بی بی ایس (کے ایم سی پشاور)، ایم ار سی ایس (یوکے)، ایف سی پی ایس( پاک) شفاء میڈیکل کمپلیکس پورن میں او پی ڈی اور سرجریز کے لیے موجود ہونگے-
اوقات کار: بروز جمعہ ،اتوار اور پیر صبح 9 بجے سے 2 بجے تک
ایمرجنسی: 24 گھنٹے
ہسپتال میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت معیاری علاج کی سہولت موجود ہے۔

Address

Bangalai, Aloch Puran Shangla KPK Pakistan. Tel 0996-853444
Aloch
85344

Telephone

+923335246644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMC Puran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category