Raheel Homeoe clinic

Raheel Homeoe clinic quality homeoe medicin

15/05/2026

🩺 راحیل ہومیو کلینک
👨‍⚕️ ہومیو ڈاکٹر محمد زادہ بابوزئی
🎓 D.H.M.S (R.H.M.P)
🎓 J.H.M.S Jhelum
🏛 N.C.H اسلام آباد
✅ رجسٹرڈ HCC KPK

📌 ماہر امراض:
✔ معدے کے امراض
✔ بواسیر
✔ گردوں کے امراض
✔ گلہ اور بانچھ
✔ مرد و خواتین کے مخصوص امراض
✔ ہائی بلڈ پریشر
✔ دل کے امراض

🧪 جدید کمپیوٹرائزڈ کواٹم مشین اور لیبارٹری کی سہولت موجود ہے

🕘 ڈیوٹی ٹائم:
صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
اور پھر 3 بجے سے رات تک

📍 پتہ:
بشام روڈ، بر بازار، ڈیری شانگلہ

📞 رابطہ نمبر:
03428985700
03448985700

10/04/2026

"ڈاکٹر ہانیمن ڈے کے موقع پر ہمارا عزم"
"ڈاکٹر ہانیمن کی دی ہوئی انسان دوست اور قدرتی طریقۂ علاج کی روشنی میں اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہم مریضوں کو محفوظ، مؤثر اور سستی علاج کی سہولت فراہم کرتے رہیں گے۔
ہومیوپیتھی نہ صرف بیماری کا علاج کرتی ہے بلکہ انسان کے جسم، ذہن اور روح کے توازن کو بھی بحال کرتی ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس دن یہ پیغام عام کریں کہ صحت ایک نعمت ہے اور ہومیوپیتھی ایک محفوظ اور پائیدار راستہ ہے۔"
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
H/Dr Muhammad Zada Babozai
Raheel Homeo clinic Besham road Bar bazar Deharai Shangla
03448985700
03428985700

09/04/2026

زاتی مصروفیات کیوجہ جمعرات اور جمعہ کے دن را حیل ہو میو کلینک بند رہے گا ۔
لہذا مریض انے کا زحمت نہ کر یں
شکریہ
09/ 04/ 2026

معدہ  کے چراثیم ایچ پائیلوری معدہ اور پیٹ کے تمام تکالیف کا بنیاد ہے  ،جیسا قبض ،پریشانی ،تیزابیت ،سر درد ،بھوک کا ختم ہ...
31/03/2026

معدہ کے چراثیم ایچ پائیلوری معدہ اور پیٹ کے تمام تکالیف کا بنیاد ہے ،جیسا قبض ،پریشانی ،تیزابیت ،سر درد ،بھوک کا ختم ہونا یہ علامات اہیستہ اہیستہ بڑھ کر ڈیپریشن اور ٹریس کا سبب بن زندگی بے مزے کر دیتا ہے ۔ہم اصل علاج کے بجاۓ سائیکارٹ میڈیسن شروع کر دیتے جو ہمارے لیۓ بہت خطرناک چیز ثابت ہو سکتی ہے ۔ان تمام پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے
ہمارے پاس معدہ کے جرثیم اور متعلقہ علامات کا بھر پور علاج موجود ہیں
اپ کو صرف دس دن میں مکل ریزلٹ دیگا۔۔۔انشا اللہ
# Dr-Mohammad Zada Babozai
Raheel Homeopathic Clinic Besham road Bar bazar Dehrai 03428985700
03448985700

Address

Besham Road Bar Bazar Dehrai
Alpurai
8985700

Telephone

+92 342 8985700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheel Homeoe clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category