Physio Rehab and CP Centre Arifwala

Physio Rehab and CP Centre Arifwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physio Rehab and CP Centre Arifwala, Physical therapist, Children Hospital, Arifwala.

ڈاکٹر منیب الرحمن جوئیہفزیو تھراپسٹ  ||   ڈی- پی -ٹی (یو -او -ایس)انچارج فزیورہیب اینڈ سی پی سنٹر عارف والہ سابقہ فزیوتھ...
23/06/2025

ڈاکٹر منیب الرحمن جوئیہ
فزیو تھراپسٹ || ڈی- پی -ٹی (یو -او -ایس)
انچارج فزیورہیب اینڈ سی پی سنٹر عارف والہ
سابقہ فزیوتھراپسٹ الخدمت ہسپتال ساہیوال
سابقہ فزیوتھراپسٹ عاقل میموریل ہسپتال ساہیوال

For Appointment:
03052129675

Physiotherapy Rehab For Appointment Call / Whatsapp 03052129675 || Mon-Sat 1PM to 7PM
16/04/2025

Physiotherapy Rehab
For Appointment Call / Whatsapp
03052129675 || Mon-Sat 1PM to 7PM

07/02/2025
Now in *Physiotherapy Rehab and CP Centre in Arifwala* For Appointment call us:0305-2129675Our Expertise Include: 👉Strok...
23/01/2025

Now in *Physiotherapy Rehab and CP Centre in Arifwala*
For Appointment call us:
0305-2129675
Our Expertise Include:
👉Stroke (فالج)
👉Bell’s palsy (لقوہ)
👉Back pain( کمر درد)
👉Sciatica (شاٹیکا)
👉Knee pain (گھٹنوں کا درد)
👉Rheumatoid arthritis(گھنٹھیا)
👉Neck pain(گردن کا درد)
👉Frozen shoulder (کندھا جام)
👉Numbness in hands & feet
( ہاتھ اور پاؤں کا سن کو جانا)
👉Muscle pain & stiffness(پٹھوں کا کھچاؤ اور درد)
👉Parkinsons(رعشہ کی بیماری)
👉Sports injuries(کھیلوں کی چوٹیں)
👉Congenital diseases in children like
👉Cerebral palsy(دماغی فالج)
👉Polio(پولیو)
For more Info and Appointment call us
0305-2129675
Physiotherapy Rehab and CP Centre Arifwala
Dr Muneeb ur Rehman

Cerebral Palsy یا دماغی فالج کیا ہے؟یہ کون سے بچوں کو ہو سکتا ہے؟دماغی فالج cerebral palsy یا CP سی پی چاٸلڈیہ اصطلاح آپ...
15/01/2025

Cerebral Palsy یا دماغی فالج کیا ہے؟
یہ کون سے بچوں کو ہو سکتا ہے؟
دماغی فالج cerebral palsy یا CP سی پی چاٸلڈ
یہ اصطلاح آپ نے بار بار سنی ہو گی یا ایس بچہ دیکھا ہو گا جو چلنے پھرنے اور اپنے پٹھوں کو نارمل طریقے سے استعمال کرنے میں معزور ہے۔
ماں باپ کے لیۓ ایک آزماٸش
سی پی بچہ حمل یا زچگی کے دوران بچے کے دماغ کو صحیح طرح آکسیجن نہ ملنے سے ہوتا ھے۔ دماغ کا ایک حصہ جسے سیریبیلم کہتے ہیں وہ خون یا آکسیجن کے نہ ملنے سے مفلوج ہو جاتا ہے اور بچہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیۓ اپنی جسمانی قوت کھو بیٹھتا ہے۔
سیریبرل پالسی 3 قسم کی ہوتی ہے؟
1. پہلی قسم میں پٹھے اور عضلات سخت اور کمزور ہو جاتے ہیں۔
2. دوسری قسم میں پٹھے ابنارمل حرکتیں کرتے ہیں جیسے ہاتھ پاٶں کا بلاوجہ ہلانا
3. تیسری قسم میں توازن یا بیلنس کا خراب ہونا
بچے CP کی درج ذیل اعلامات ہو سکتی ہیں
بچے کو 3 سے 5 سال کی عمر تک کوٸ دماغی جھٹکہ یا چوٹ کا لگنا
دماغ کا بخار ہونا
اگر آپ کا بچہ صحیح طرح اپنے عضلات کو حرکت نہیں دے سکتا۔ مسکرانے بیٹھنےا ٹھنے کھڑا ہونے چلنے میں کمزوری محسوس کرتا, یا گر جاتا, گردن ڈھلکاتا تو اس کا بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر سے فوراً معاٸنہ کرواٸیں۔
ان سب علامات کے علاوہ Cp بچے میں بیناٸ کے مسٸلے سننے بولنے کے مساٸل کھانے پینے نیند کے مساٸل اور جھٹکے لگنے کے مساٸل ہو سکتے ہیں۔ ایسے بچوں کے منہ سے لعاب نکل سکتا ہے۔ ذہنی معزوری کا بھی شکار ہوتے ہیں ۔ اور ان کی عمر بھی کم ہوتی ہے۔
اگر خدانخواستہ آپ کا بچہ CP بچہ ہے تو گھبراٸیں نہیں زندگی گذارنے میں اس کی مدد کریں۔
مگر آپ تھوڑی سی محنت سے بچے کو بہتر زندگی کے قابل بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں , فزیو تھیراپسٹ آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں CP child کے ساتھ پیار محبت اور نرمی کا رشتہ رکھٸے
یہ آپ کے سب رویے سمجھتے ہیں۔
آپ کی ذرا سی احتیاط پاکستان کے مستقبل کا ایک دماغ بچا سکتی ہے۔ وہ دماغ جس نے ڈاکٹر انجینیٸر وکیل بننا تھا یا ملک کی باگ دوڑ سمبھالنی تھی وہ آپ کی ذرا سی غفلت سی CP بچہ نہ بنے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں سی پی بچے آج کا بہت عام ہیں ہر گھر میں یا رشتہ داروں میں اکثر یہ بیماری دیکھنے کو مل رہی ہے اگر اس کا علاج وقت پر شروع کر دیا جائے تو بچے کی بہتری کے مواقع زیادہ ہوتے جاتے ہیں اور وقت کے ساتھ بچہ اپنے milestones حاصل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو جاتا ہے
اگر آپ کے ارد گرد ایسے بچے ہیں تو ان کا معائنہ فزیو تھراپسٹ سے لازمی کروایں اور علاج شروع کروائیں جلد علاج جلد بہتری کا ضامن ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپ کی مدد سے کسی کو بہتر علاج مل سکتا ہے اور اس کو نئی زندگی مل سکتی ہے
For Appointment
03052129675
Physiotherapy Rehab

Jumma Mubarak
22/11/2024

Jumma Mubarak

Cerebral Palsy یا دماغی فالج کیا ہے؟یہ کون سے بچوں کو ہو سکتا ہے؟دماغی فالج cerebral palsy یا CP سی پی چاٸلڈیہ اصطلاح آپ...
13/10/2024

26/09/2024

Now in *Physiotherapy Rehab and CP Centre in Arifwala*

For Appointment call us:

0305-2129675

Our Expertise Include:
👉Stroke (فالج)
👉Bell’s palsy (لقوہ)
👉Back pain( کمر درد)
👉Sciatica (شاٹیکا)
👉Knee pain (گھٹنوں کا درد)
👉Rheumatoid arthritis(گھنٹھیا)
👉Neck pain(گردن کا درد)
👉Frozen shoulder (کندھا جام)
👉Numbness in hands & feet
( ہاتھ اور پاؤں کا سن کو جانا)
👉Muscle pain & stiffness(پٹھوں کا کھچاؤ اور درد)
👉Parkinsons(رعشہ کی بیماری)
👉Sports injuries(کھیلوں کی چوٹیں)
👉Congenital diseases in children like
👉Cerebral palsy(دماغی فالج)
👉Polio(پولیو)

For more Info and Appointment call us
0305-2129675
Physiotherapy Rehab and CP Centre Arifwala
Dr Muneeb ur Rehman

Address

Children Hospital
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 14:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physio Rehab and CP Centre Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share