Muhammad Ashir

Muhammad Ashir "I’m Muhammad Ashir, an athlete passionate about fitness, cricket, and sports.

I share motivational videos, workout tips, and sports highlights to inspire you to stay strong, healthy, and unstoppable."

"اللہ پاک اپنی رحمتِ کاملہ نازل فرمائے اور ہر حال میں اپنا کرم و فضل شاملِ حال رکھے۔ آمین۔"
24/06/2026

"اللہ پاک اپنی رحمتِ کاملہ نازل فرمائے اور ہر حال میں اپنا کرم و فضل شاملِ حال رکھے۔ آمین۔"

13/06/2026

Viral Reel

اپنے دل کے درد اور کیفیت کو خاموشی کے پردے میں چھپا لینا صبر کی ایک خوبصورت شکل ہے۔
07/06/2026

اپنے دل کے درد اور کیفیت کو خاموشی کے پردے میں چھپا لینا صبر کی ایک خوبصورت شکل ہے۔

06/06/2026

I got over 7,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

جمعہ مبارک! 🌹اللہ تعالیٰ آپ کو اس بابرکت دن کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے، آپ کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ...
05/06/2026

جمعہ مبارک! 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو اس بابرکت دن کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے، آپ کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں سکون، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔" (الاحزاب: 56)
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌺
جمعہ مبارک!

‏عقیدوں کا حساب  کتاب بعد میں کر لیں گے  آو پہلے یہ تو ثابت کر لیں کہ کیا انسان ہیں ہم
04/06/2026

‏عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کر لیں گے
آو پہلے یہ تو ثابت کر لیں کہ کیا انسان ہیں ہم

گر الفاظ دل سے نہ نکلیں تو خاموشی بہتر ہے
01/06/2026

گر الفاظ دل سے نہ نکلیں تو خاموشی بہتر ہے

31/05/2026

اچھی زندگی گزاریں، اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور باقاعدگی سے ورزش کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

31/05/2026

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Ashir:

Share