17/09/2026
👈کیا آپ کو آنکھ ہلانے پر درد یا نظر دھندلی محسوس ہو رہی ہے؟
اگر آپ کو اپنی بینائی میں ایسی تبدیلیاں محسوس ہو رہی ہیں، تو اسے ہرگز نظر انداز نہ کریں۔
👈یہ علامات Optic Neuritis کی نشاندہی کر سکتی ہیں:
🔹 آنکھ ہلانے پر درد ہونا
🔹 نظر کا دھندلا ہونا
🔹 رنگوں کا پھیکا یا کم نظر آنا
👈ایسی علامات کی صورت میں فوری طور پر ماہرِ امراضِ چشم (Eye Specialist) سے مکمل معائنہ کروانا انتہائی ضروری ہے تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو سکے۔
👈مزید معلومات اور مشورے کے لیے:
📞 𝟎𝟑𝟎𝟎 𝟔𝟖𝟖𝟕𝟔𝟔𝟗
📍فیاض آئی کیئر کلینک، نزد الرحیم ایکس رے، بالمقابل بی وی ایچ (𝐁𝐕𝐇) ہسپتال، بہاولپور