26/05/2026
السلام علیکم تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز پلیز نوٹ کر لیں
اج کل اور پرسوں بروز جمعرات تک عید کی تین چھٹیاں ہیں جمعہ سے او پی ڈی سٹارٹ ہوگی۔ عید کی ان تین چھٹیوں کے دوران حاملہ چیک اپ ٹی ٹی انجیکشن ڈلیوری کے لیے ہاسپٹل 24 گھنٹے کھلا رہے گا اپ حاملہ خواتین کو ہاسپٹل ریفر کر سکتے ہیں