BLOCH zadia22

BLOCH zadia22 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BLOCH zadia22, AIDS Resource Center, Lodira, Bahawalpurwala.

25/07/2026

یہ ویڈیو ہم نے بہت ہی محنت سے بنائی ہے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو کمنٹ کرو اچھے اچھے اور اس کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں شکریہ

20/07/2026

💔 یوسف والا کول ہاپر ٹرین کی 17 بوگیاں وہاب شاہ اسٹیشن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو کر بری طرح پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے ٹریک مکمل طور پر بند ہو گئے، جس سے ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی۔

آخر کب تک ایسے حادثات ہماری ریلوے کا مقدر رہیں گے؟ کیا ان واقعات سے کوئی سبق بھی سیکھا جائے گا یا ہر بار نقصان کے بعد سب کچھ بھلا دیا جاتا ہے؟

❓آپ کے خیال میں ان بار بار ہونے والے حادثات کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

16/07/2026

پیپ توڑنے پر مالکو نے ویڈیو بنا لی اور فنی سٹیپ میں اس ویڈیو کو زیادہ شیئر کرو اور لائک شیئر کمنٹس شکریہ ٹھینک یو

14/07/2026

خانیوال کبیروالہ میں ایک خوفناک واقعہ چار بندے دو عورتیں ان کے ساتھ بچی اور ایک مرد جو گاڑی کے نیچے ا کر شہید ہو گئے ہیں یا اللہ ان کو جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما اور ہم پاکستان کے حکمرانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم ہمارے روڈ دیکھ لیجئے ڈیلی کا کوئی نہ کوئی حادثہ ضرور ہوتا ہے تو ان کے لیے دعائے مغفرت کرے اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین افسوسناک واقعہ 😥😥💔🤲

30/06/2026

حاجی اللّٰہ بچایا خان مرہوم کا کُل خانی کاختم شریف پڑھایا گیا ہے دوستو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو اور ہمارا یہ نیو فیس بک پیج کو زیادہ سپورٹ کرو جیسے اپ نے ٹک ٹاک کی بہت سپورٹ کی ہے ماشاءاللہ

29/06/2026

لودھراں گیلے وال کے قریب کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کی زد میں آ کر ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق تقریباً 60 سالہ شخص مبینہ طور پر ٹرین کے سامنے لیٹ گیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی،

رپورٹ بائی رانا شاکر محمود ڈسٹرکٹ رپورٹر سماء نیوز لودھراں

Address

Lodira
Bahawalpurwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BLOCH zadia22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share