Dr Kalim Ullah Urologist

Dr Kalim Ullah Urologist FCPS (Urology)
CRSM (Rashid Latif University Lahore)
CHR (RMI/AKU)
CHPE (Shifa University Islamabad)
CONSULTANT UROLOGIST

09/06/2026

مثانے کی رسولی کا بذریعہ کیمرہ آپریشن

*مثانے کی رسولی کیا ہے؟*
مثانے کے اندر گلٹی یا گوشت کا بن جانا

سب سے عام علامت:
*پیشاب میں خون آنا* — سرخ، گلابی یا چائے جیسا رنگ۔
جس کے ساتھ اکثر درد نہیں ہوتا۔
پیشاب میں ایک بار بھی خون آئے تو ڈاکٹر کو ضرور دکھائیں۔ جلدی پتا چل جائے تو علاج آسان ہے۔

28/12/2025

Ureterolithotomy

گردے کی نالی میں بننے والی ایک بڑی پتھری large ureteric stone
23/12/2025

گردے کی نالی میں بننے والی ایک بڑی پتھری large ureteric stone

01/11/2025

PCNL for Renal Stone Disease

پی سی این ایل (PCNL)
جراحی(آپریشن) کا ایک طریقہ ھےجسکے ذریعے گردے کی پتھریوں کا علاج کیا جاتا ھے۔اس جراحی میں تقریباً ١/٢ انچ کے سوراخ یا ذخم کے ذریعے گردے کے اندر کیمرہ ڈال کر پتھری کو توڑ کر باہر نکال لیا جاتا ھے۔ پی سی این ایل (PCNL) گردے کے پتھریوں کا جدید ترین آپریشن ھے جو تمام ترقی یافتہ مملک میں کیا جاتا ھے۔

پیچیدہ گردے کی پتھریاں، بہت بڑی ساٸز کی پتھریاں اور دوبارہ بننے والی( Rcurrent)
پتھریوں کا انتہاٸی کامیاب طریقہ علاج پی سی این ایل (PCNL) ہے۔

16/10/2025

پی سی این ایل) کیا ھے؟)PCNL

05/08/2025

گردے ، مثانے کی نالی اور مثانے کی تقریبا 70 سے 80 فیصد پتھریاں کیلشیئم اکزیلیٹ (calicum oxalate) سے بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔
کیلشیئم اکزیلیٹ پتھری بننے کی وجوہات :
🔹️ پانی کم پینا ۔
🔹️ وہ خوراک جن میں اکزیلیٹ (oxalate) زیادہ ہو جیسے پالک ، چقندر ، چائے ، بادام ، کاجو ، مونگ پھلی وغیرہ
🔹️ کیلشیئم کی ڈائیٹ میں کمی ۔ کیونکہ کیلشیئم کی کمی کی وجہ سے اکزیلیٹ خون میں زیادہ جذب ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے پتھری ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

صحت سے متعلق معلومات کے لیئے ہمیں فالو کریں ۔

Address

Khar Bajaur
Bajaur

Opening Hours

Monday 14:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 14:00 - 16:00
Thursday 14:00 - 16:00
Saturday 14:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 15:00

Telephone

+923085541439

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kalim Ullah Urologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category