14/04/2025
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن باجوڑ
کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو انفام کی جاتی ہیں ۔کہ کل بروزی منگل بوقت 30 . 10 بجے تاریخ 2025. 4. 15بمقام ڈیڈک چیئرمین آفس سول کالونی خار میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن باجوڑ کے تمام سٹیک ہولڈرز کا ایک اہم اجلاس طلب کیاگیا ہے
جسمیں تمام کالجز کے صدور اور جنرل سیکرٹری سوشل ميڈیا اور ضلعی سٹیک ہولڈرز اپنا شرکت یقنی بنائیں۔
شکریہ 🇧🇫🇧🇫
Mian Alam Zeb Khan ISF GDC Nawagai
Nâvéèd Ârmåñî
Insaf Students Federation Bajuar SMT