Doctor Speaks

Doctor Speaks Doctor,Dreamer,Mentor,Poshto Poet

🏥 House Job Opportunity,  Services Hospital Lahore 2026-27📢 Applications are invited from MBBS graduates for House Job t...
22/05/2026

🏥 House Job Opportunity, Services Hospital Lahore 2026-27
📢 Applications are invited from MBBS graduates for House Job training at Services Hospital Lahore for the session 2026-27.
📅 Application Schedule: ✅ SIMS Graduates: 01 June 2026 to 03 June 2026
✅ Other Public/Private Sector & Foreign Medical Graduates: 08 June 2026 to 13 June 2026
📋 Required Documents: ✔️ CNIC Copy
✔️ Domicile Copy
✔️ Two Recent Passport Size Photographs
✔️ PM&DC Certificate (Mandatory)
✔️ MBBS Attempts Certificate
✔️ Affidavit (As per Specimen)
✔️ Contact Number, Residential Address & Email Address
🎤 Interview Schedule: 🗓️ SIMS Fresh Graduates 2026: 08 June 2026 at 10:00 AM
🗓️ Other Public/Private Sector & FMGs: 22 June 2026 at 10:00 AM
📍 Venue: Muhammad Ali Lecture Hall, Ground Floor, SIMS College, Lahore

Regards: social media team ofResolution and Revolution

22/05/2026

:
1. زخم کو فوراً دھونا:
متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
2. الکحل یا آیوڈین لگانا:
زخم صاف کرنے کے بعد اس پر الکحل، ڈیٹول یا آیوڈین لگائیں تاکہ جراثیم ختم ہوں۔
3. فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں:
ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کتے نے کاٹا ہے، چاہے زخم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔
ویکسین کا طریقہ کار:
ریبیز کے خلاف ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر درج ذیل شیڈول ہوتا ہے:
Day 0: پہلی ویکسین (کتے کے کاٹنے کے دن)
Day 3: دوسری ویکسین
Day 7: تیسری ویکسین
Day 14: چوتھی ویکسین
Day 28: پانچویں ویکسین

اگر کتے کا کاٹا بہت گہرا ہو یا چہرے، گردن یا ہاتھ جیسے حساس حصے پر ہو تو Rabies Immunoglobulin بھی لگائی جاتی ہے (صرف ایک بار، Day 0 پر)۔
اہم ہدایات:
علاج میں ہرگز تاخیر نہ کریں۔
دیسی ٹوٹکوں پر انحصار نہ کریں۔
ویکسین کا کورس مکمل کریں، چاہے زخم ٹھیک بھی ہو جائے۔..
#🐕 dog bites Shahabuddin Khan Salarzai Hamdard Bajaury Farman Ullah Farman ShaheenShah Sahil Following Doctor Speaks #ڈاکٹر

20/05/2026

The most common liver disease world wide is.....................?

پاکستان کے ادھی ابادی فیٹی لیور کا شکار ہے اور اس کا سب سے بڑا وجہ خوراک اور سیڈنٹری لایف سٹائل ہی — فیٹی لیور ریورس ہوس...
19/05/2026

پاکستان کے ادھی ابادی فیٹی لیور کا شکار ہے اور اس کا سب سے بڑا وجہ خوراک اور سیڈنٹری لایف سٹائل ہی — فیٹی لیور ریورس ہوسکتی ہے اور یہ reversible ہے ڈائٹ اور ایکسرسائز سے لیکن اس کے بعد سٹیز جو کہ ہیپٹو سٹیوٹوسز اور پھر فایبروسز اور سروسز ہے جو کہ ریورس نہیں ہوسکتے—لھذا جس کو بھی فیٹی لیور ہے اپنا ڈائٹ ٹیک کردے اور ایکسرسائز شروع کرے — نہیں تو آپکے صحت کیلے آگے بہت سارے خطرات لاحق ہے

#ڈاکٹر فرمان اللہ فرمان

70 سال عمر، برسوں سے دل کی شدید بیماریsevere ischemic heart disease ، اس سے پہلے کا اسٹینٹ، متعدد بار بائی پاس سرجری کا ...
19/05/2026

70 سال عمر، برسوں سے دل کی شدید بیماریsevere ischemic heart disease ،
اس سے پہلے کا اسٹینٹ، متعدد بار بائی پاس سرجری کا مشورہ دیا گیا، دوائئ وقت پہ نہ لینا ۔۔
لیکن جب دل کا ایک بڑا دورہ ہارٹ اٹیک آتا ہے، تو اچانک ایمرجنسی ER میں ڈاکٹروں کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔

ڈاکٹرز جادوگر نہیں ہیں۔ ER میں چند منٹوں میں علاج نہ ہونے والی بیماری کو ہمیشہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا لہذا اپنے صحت کا وقت پر خیال رکھیں اور جب پانی سر سے اوپر جائے تو ڈاکٹروں کو مورد الزام مت ٹھراوؤ—

-ڈاکٹر فرمان اللہ فرمان

منظور پشتین خود کنفیوز ہے؟؟؟  سوشل میڈیا پر قبائل اور افغانوں کا سب سے موثر آواز لیکن قبائل کو اسکا کچھ خاص فائدہ نہیں ا...
18/05/2026

منظور پشتین خود کنفیوز ہے؟؟؟

سوشل میڈیا پر قبائل اور افغانوں کا سب سے موثر آواز لیکن قبائل کو اسکا کچھ خاص فائدہ نہیں الٹا نقصان ۔۔
کیوں۔۔؟
1) اسلئے کیونکہ وہ خود ایک کنفیوز بندہ ہے اسکو خود پتہ نہئں کہ وہ کیا چاہتا ہے اور اسکا آخری انجام کیا ہوگا۔۔اسکوں یہ پتہ نہں کہ وہ پاکستان میں رہ کی اپنے حقوق حاصل کرنا چاہتا ہے یا وہ پختونستان کا سوچ رہے ہے؟
کیونکہ اگر وہ پاکستان میں رہتے ہوۓ اپنے حقوق آئین پاکستان میں رہ کر جدوجھد کرتا ہے تو پھر وہ پارلیمانی سیاست کے کیوں خلاف ہے ُُ؟؟ کیونکہ یہی پارلیمانی سیاست ہی واحد راستہ ہے آئین پاکستان میں اپنے حقوق حاصل کرنے ۔۔
اور اگر وہ کہتا ہے کہ پاکستان میں پارلیمان کچھ کر نہیں کرسکتااور غلام ہے فلاں فلاں تو پھر وہ جو غیر پارلیمانی سیاست جو گزشتہ 8 سالوں سے کررہا اسکے کچھ فوائد بتائے جس نے عوام کو لاکر دی ہوں۔۔
ابھی تک کچھ خاص نہیں الٹا نوجوانوں کو جذباتی نعروں لا کے ریاستی جبر کا شکار کردیے ۔۔
الٹا بھت سارے نوجوانوں کو جذباتی نعروں میں کے ایجنسیوں کی رحم وکرم پہ چھوڑ دیا—
اب یہ کرے اپنے غیرپارلیمانی سیاست کا پارلیمانی سیاست سے موزنہ ۔۔
منظور روپوش ہے - اور محسن دوڑ آرام سیاست کررہا ہے ۔۔ باقی بھی بھت سارے پوائنٹس ہے لیکن کالم پھر لمبا ہوجائے گا—
مثلا۔۔
2) دوسرا فاٹا امن کیلے اواز آتھاتا ہے اور بدامنی پی بات کرتا ہے فوج کےخلاف آواز بھی اٹھاتا ہے اور فوج کو فاٹا چھوڑنے کا کہتا بھی ہے لیکن یہ نہیں بتاتا فاٹا مین کیسے ائے گا یہ بھی نہیں بتایا ا کہ اگر فوج فاٹا سے واقع انخلا کر بھی لیں ُُتو کیا فاٹا میں امن اجائے گا کی۔کیا فاٹا دوسرا افغانستان نہئں بنے گاپھر اور آگربلے فاٹاافغانستان بھی بن جائے لیکن امن اجائے توکیا ہمارےلوگ اسکیلے منٹلی طورپہ تیار ہے ۔۔ اور آگر نہیں تو سیدھاسیداکیوں نہیں بولتے کہ کیونکہ جنگ دو فریقوں کے درمیان ہے اور دونوں کے پاس اسکے اپنے دلائل ہے جب تک اسکے ڈیمانڈز پورے نہیں کی جاسکتے یا وہ اپنے ڈیمانڈ سے پھیچے نہیں ہٹتے امن مشکل ہے ہمیں کچھو اور سوچنا ہوگا لیکن اسکیلے منظور ک ل اپنے اپکو سمجھانا ہوگا کہ

تیسرا ۔۔۔کہ یہ ایک جنگ ہے منظور اس جنگ کو ایک گیم کے طور پہ دیکھتا ہے اور اسے پیش بھی کرتا اس پر اچھا بھلا سیاست بھی کرتا ہے کیونکہ یہ بکتا ہے لیکن حقیقت بدلا نہیں جاسکتا ۔۔ یہ ایک جنگ ہے جو کہ سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کے درمیان چلتا ارہا ہے پچھلے 20 سالوں سے ۔۔ دونوں کے اپنے اپنے مقاصد ہے جس کیلے وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے ۔۔

4) چھوتا ۔۔ وہ امن کیلے آواز تو اٹھاتا ہے لیکن امن کیسے ائے گا وہ یہ نہیں بتاتے۔۔ وہ یہ نہیں بتاتے کہ یہاں امن جن دو فریقوں کے وجہ سے خراب ہے ان میں ایک فریق والے ہمارے اپنے لوگ ہے ہمارے جاننے والے ہے ہمارے گاؤں کے ہے یہاں اسکے خاندان ہے ، یہاں اسکے رشتہ دار ہے اجائے جرگہ کرکے میں خود لیڈ کرکے ان دونوں فریقوں سے خود بات کرکے دیکھتے ہے پہلے جو اپنے ہے ان سے بات کرتے ہے ان کے بھی تحفظات ہونگے اسکو دور کرنے کے کوشش کرت ہے یقینا اسکے بھی نقصان ہوگئے ہونگے کیونکہ اس جنگ میں ہر ایک بندے کا نقصان ہوا ہے دونوں فریقوں سے یہ پوچھتے سے ہے کہ کیوں ہمارے زمین پہ یہ خون کا کروبار کررہے ہوں ۔۔
ائے دونوں سے منت سماجت کرتے انکو سمجھانے کے کوشش کرتے ہے کہ خدارا ہمارے سرزمین پہ یہ جنگ بند کردے ُُ۔۔ آپ کے جو بھی ڈیمانڈز ہے انکو ہم ہی پورے کرنے کے کوشش کرتے ہے ۔۔ ملک تھوڑنے کے بات یقینا کوئی بھی نہئیں کرے گا تو اگر یہ نہیں کرے گا تو باقی ڈیمانڈز پورے کیجاسکتے ہے ۔۔
پھر فوج سے ڈاریک بات کرے کہ خدارا اب بس کر دے ہمارا خون بہانا ۔۔ ہم مظلوم بے بس اور تنگ آگئ ہے اس جنگ سے۔۔
اگر ان میں سے جو یہ نہیں مانتا تو قوم کے سامنے سیدھا بولو کہ فلاں یہ جنگ ختم نہیں کرنا چاہتے اور پھر قوم کے سامنے سچ سچ بتائے کہ یہ مثلہ ہے اور یہ ان دو اسلحہ برادرز کے باتیں ہے آپ اگر اسے کچھ دے سکتے ہوں اس ڈیمانڈز میں انکو کچھ دے سکتے ہوں اور اسکے ساتھ رہ سکتے ہوں تو بسم اللہ اور اگر نہیں آگے لایحہ عمل کیلے لوگوں سے مشورہ کرے ۔۔

وسلام —

ڈاکٹر فرمان اللہ فرمان

15/05/2026

CRP, ESR & Procalcitonin in just one minutes


# #

پوری سالارزئی قوم کیلئے فخر کی بات ہیں Shahabuddin Khan Salarzai a true Patriot❤️سلارزو میں اج اگر تھوڑا بہت امن ہے اور ...
13/05/2026

پوری سالارزئی قوم کیلئے فخر کی بات ہیں

Shahabuddin Khan Salarzai a true Patriot❤️

سلارزو میں اج اگر تھوڑا بہت امن ہے اور ہم سکون کا سانس لے رہے ہیں تو اس میں خان کے وہ کوششیں ہے جو دوسرے بہت سارے لیڈرز اور رہنما جانتے ہویے نہئں کرسکتے کیونکہ اس میں خطرہ ہے کیوںکہ اس میں موت ہے لیکن خان نے اس سب کے پرواہ کے بغیر ہمیشہ وہ بات کی ہے جو کڑوا تھا جو اسکی زندگی کیلے خطرناک تھا لیکن اس نے کی ہے اور یہ سب اس نے اپنے علاقے کے امن کیلے کی ہے
Mashra very proud of you 👍
You deserve more an more❤️

سابقہ ایم ان اے شہاب الدین خان سالارزئی کو اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز
سے نوازا گیا۔
congratulations 🎉❤️ ❤️ d

13/05/2026

گردوں اور دل کے بیماریوں کا سب بڑا وجہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر ہے۔۔ ان دونوں سے بچاؤ ممکن اگر ہم تلی ہوئی چیزے، نمک اور چینی کم کرے_

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923059192090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Speaks:

Shortcuts

Share