20/07/2026
الحمدللہ!
اہلیانِ بالاکوٹ کے لیے ایک خوشخبری!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب ہر ہفتہ سنیچر اور اتوار بالاکوٹ میں اینڈوسکوپی کی باقاعدہ سہولت دستیاب ہے۔
اگر آپ معدے، جگر، غذائی نالی یا آنتوں سے متعلق کسی بیماری، مسلسل تیزابیت، معدے کے السر، خون کی الٹی، کالا پاخانہ، نگلنے میں دشواری یا دیگر معدے کے مسائل کا شکار ہیں تو بروقت معائنہ اور اینڈوسکوپی کے ذریعے درست تشخیص اور مناسب علاج ممکن ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ اہلِ بالاکوٹ اور گردونواح کے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات ان کے اپنے علاقے میں فراہم کی جائیں تاکہ انہیں دور دراز سفر کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
ڈاکٹر سید وقار حسین شاہ
MBBS, FCPS (Gastroenterology)
ماہر امراضِ معدہ، جگر و آنت
📍 اینڈوسکوپی سہولت: ہر ہفتہ سنیچر اور اتوار، بالاکوٹ
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔