Al-Khidmat Hospital Bannu

Al-Khidmat Hospital Bannu 🏥 Alkhidmat Hospital Bannu
💙 Patient Care, Our Top Priority
⚕️ Quality Treatment • Modern Facilities

Alkhidmat Foundation Pakistan is a continuation of half a century old tradition of relief and philanthropic work. Its services actually started with the creation of Pakistan. With the vision of SERVE TO HUMANITY Alkhidmat Foundation Pakistan” registered in 1990, as an NGO under the Societies ACT. Alkhidmat is dedicated to the service of humanity in all parts of the world without any discrimination

of creed, religion and political association. While adding up our services including Health, Education, community development and Emergency relief &rehabilitation at home and abroad, we can safely claim to be the largest network of humanitarian services in Pakistan

16/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست — آزادی بھی، خدمت بھی! ❤️💚الخدمت ہسپتال بنوں کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی کی دلی مبار...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست — آزادی بھی، خدمت بھی! ❤️💚

الخدمت ہسپتال بنوں کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
وطنِ عزیز کی خوشیوں کے اس دن بھی الخدمت ہسپتال بنوں میں مریضوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

🏥 ہسپتال 14 اگست کو بھی معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
ایمرجنسی اور ضروری طبی سہولیات حسبِ معمول دستیاب ہوں گی۔

آئیں! آزادی کا جشن صرف پرچم لہرا کر نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت، محبت اور ذمہ داری کے جذبے کے ساتھ منائیں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
💚 الخدمت ہسپتال بنوں — خدمت، صحت اور انسانیت کا عزم 💚

13/08/2026

🇵🇰 **یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری!** 🇵🇰

اس وقت **الخدمت ہسپتال بنوں** میں 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے تیاریاں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ ہسپتال کو سبز ہلالی پرچموں اور خوبصورت سجاوٹ سے سجایا جا رہا ہے۔

**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚**

10/08/2026

🌸 **الحمدللہ! ایک اور کامیاب سی سیکشن** 🌸

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے **الخدمت ہسپتال بنوں** میں ایک مریضہ کا کامیاب **C-Section** کیا گیا۔ 🤲

آپریشن کے بعد مریضہ کے اہلِ خانہ نے ہسپتال کی بہترین خدمات، ماہر ڈاکٹرز اور بااخلاق اسٹاف کی بھرپور تعریف کی اور اپنی مکمل اطمینان و خوشی کا اظہار کیا۔

مریضہ کے اہلِ خانہ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے **الخدمت ہسپتال بنوں** کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے تاثرات عوام کے ساتھ شیئر کیے۔

💚 **آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری**
🏥 **الخدمت ہسپتال بنوں — معیاری علاج، بہترین خدمت**

🌸 **24/7 گائنی ڈیپارٹمنٹ — الخدمت ہسپتال بنوں** 🌸خواتین کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️👩‍⚕️ **گائنی ڈیپارٹمنٹ 24 گھنٹے ف...
08/08/2026

🌸 **24/7 گائنی ڈیپارٹمنٹ — الخدمت ہسپتال بنوں** 🌸

خواتین کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️

👩‍⚕️ **گائنی ڈیپارٹمنٹ 24 گھنٹے فعال ہے**
کسی بھی وقت چیک اَپ، طبی مشورے یا ایمرجنسی کی صورت میں **الخدمت ہسپتال بنوں** تشریف لائیں۔

🕐 **24 گھنٹے — 7 دن**
🏥 معیاری طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور بروقت طبی نگہداشت

**آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری!**
📍 الخدمت ہسپتال بنوں

**ایک خواب جو تناور درخت بن گیا… 🌿**الخدمت ہسپتال بنوں کیلئے ابتدائی ڈونیشن فراہم کرنے والی عظیم شخصیت  **سید علی محسن ص...
08/08/2026

**ایک خواب جو تناور درخت بن گیا… 🌿**

الخدمت ہسپتال بنوں کیلئے ابتدائی ڈونیشن فراہم کرنے والی عظیم شخصیت **سید علی محسن صاحب** آج ہم سے رخصت ہوگئے۔

سید علی محسن صاحب کا ایک خوبصورت نظریہ تھا:

**"میں بیج ڈالتا ہوں، آپ نے اسے ایک تناور درخت میں بدلنا ہے۔"**

ہم پورے فخر اور تشکر کے ساتھ کہتے ہیں کہ **علی محسن صاحب! آپ کا لگایا ہوا پودا آج الخدمت ہسپتال بنوں کی صورت میں ایک تناور درخت بن چکا ہے۔** یہ ہسپتال آج بے بنوں اور ملحقہ اضلاع کے باسیوں کے کیلئے امید، خدمت اور شفا کا ذریعہ ہے، آپ کی اس نیکی کا ثمر ان شاء اللہ ہمیشہ جاری رہے گا۔

آپ کی یہ عظیم خدمت اور خلوص ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

**اللہ تعالیٰ سید علی محسن صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کی روح کو شاد فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲**

**منجانب: الخدمت ہسپتال بنوں**

**We're Hiring!*** **Medical Officer (MO)*** **Women Medical Officer (WMO)*** ⁠**Registrar Gynae**Qualified candidates a...
07/08/2026

**We're Hiring!**

* **Medical Officer (MO)**
* **Women Medical Officer (WMO)**
* ⁠**Registrar Gynae**

Qualified candidates are encouraged to submit their **CV by 10 August 2026**.

📧 **Email:** [[email protected]]

**Join Alkhidmat Hospital Bannu and serve with excellence.**

*نوزائیدہ بچے کو*  *گُھٹی دینے کا*  *سنت طریقہ*  اگر آپ یہ عمل کرنا چاہتے ہیں تو اسے صرف سنت کے مطابق کریں۔*سنت طریقہ (ت...
04/08/2026

*نوزائیدہ بچے کو*
*گُھٹی دینے کا*
*سنت طریقہ*

اگر آپ یہ عمل کرنا چاہتے ہیں تو اسے صرف سنت کے مطابق کریں۔

*سنت طریقہ (تحنیک)*
*1* سب سے پہلے اچھے سے مسواک یا برش کر کے منہ صاف کریں۔
*2* کھجور کو اپنے منہ میں اچھی طرح چبا کر نرم پیسٹ بنالیں۔
*3* اپنے ہاتھ کی صاف انگلی پر تھوڑی سی کھجور کا پیسٹ لیں۔
*4* بچے کے منہ میں تھوڑی سی مقدار تالو پر لگا دیں۔

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
*"نوزائیدہ بچے کے تالو پر کھجور چبا کر لگانا سنت ہے"*
(صحیح البخاری: 5467)

*اہم بات!*
تحنیک یعنی کھجور سے تالو پر لگانا نبی کریم ﷺ کا طریقہ اور سنت ہے۔
یہ بچے کے لیے رحمت اور برکت ہے۔

*ان چیزوں سے گھٹی دینا خطرناک ہو سکتا ہے!*
شہد ❌
گڑ ❌
چینی ❌
گلوکوز ❌
عرق یا شربت ❌
کوئی اور میٹھی چیز ❌

*کیوں خطرناک ہے؟*
ان چیزوں کے ذریعے جراثیم بچے کے جسم میں منتقل ہو سکتے ہیں، جو بعض اوقات خطرناک انفیکشن یا زہریلے جراثیم کا سبب بن سکتے ہیں۔

*اگر گھٹی دینی ہے تو صرف سنت کے مطابق دیں، ورنہ نوزائیدہ بچے کو اس کے علاوہ کوئی اور چیز نہ دیں۔*

Address

Alkhidmat Hospital Bannu, Near Darul Uloom Islamia, Outside Mandan Gate Bannu City
Bannu Cantonment

Telephone

0928660755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Hospital Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Khidmat Hospital Bannu:

Shortcuts

Share

Category