Dr Saeed Pulmonologist, Chest Care Clinic

Dr Saeed Pulmonologist, Chest Care Clinic LUNG HEALTH CLINIC;
Deals with Cough, Pneumonia, Allergies, Asthma, Shortness of breath, Lung Cancer

20/09/2026

🌼💐

13/09/2026

سانس کی پھول جانا کب خطرے کی علامت ہو سکتا ہے۔
ویڈیو: Saif Khan

معمول کے مطابق ڈاکٹر سعید کل بروز ہفتہ میٹروپولیٹن سنٹر زنانہ ہسپتال میں موجود ہونگے۔
11/09/2026

معمول کے مطابق ڈاکٹر سعید کل بروز ہفتہ میٹروپولیٹن سنٹر زنانہ ہسپتال میں موجود ہونگے۔

08/09/2026

LUNG HEALTH CLINIC;
Deals with Cough, Pneumonia, Allergies, Asthma, Shortness of breath, Lung Cancer

08/09/2026
سانس کی بیماریوں کا بہتر علاج، بہتر زندگی کی طرف ایک قدماگر آپ کو مسلسل کھانسی، سانس پھولنے، سانس بند ہونے، سینے میں درد...
08/09/2026

سانس کی بیماریوں کا بہتر علاج، بہتر زندگی کی طرف ایک قدم

اگر آپ کو مسلسل کھانسی، سانس پھولنے، سانس بند ہونے، سینے میں درد، دمہ، سگرٹ یا گرد غبار سے متاثرہ سینہ ، ٹی بی یا پھیپھڑوں کے کسی مرض کی شکایت ہے ،تو 🫁 پھیپھڑوں اور سانس کی ان بیماریوں کی تشخیص و علاج کے لیے آپ ہمارے ہاں تشریف لا سکتے ہیں

✔️ مکمل طبی معائنہ
✔️ ضرورت کے مطابق جدید اور مناسب تحقیقات
✔️ بیماری کے مطابق مناسب اور معیاری ادویات
✔️ باقاعدہ فالو اَپ اور رہنمائی

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔ 🫁

کلینک:
روزانہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک۔
ڈاکٹر پلازہ، نزد زنانہ ہسپتال بنوں
براے رابطہ:
03360572261
03335310538

*چھٹی بروز اتوار*

Dr. Saeed Ur Rehman
MBBS (Khyber Medical College)
RMP (Islamabad)
MCPS (Medicine)
FCPS (Pulmonology)
CHEST and Medical specialist
Hayatabd Medical Complex Peshawar

Address

Doctor Plaza Near Zanana Hospital
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saeed Pulmonologist, Chest Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share