Dr Faisal Mehmood Barakzai

Dr Faisal Mehmood Barakzai چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
MBBS KMC
MCPS LRH
FCPS Children Surgery KTH
DHPE KMU

26/06/2026



اکثر اوقات والدین اپنے بچوں کا ختنہ گاوں یا محلے میں،یا غیر پروفیشنل بندے سے کروادیتے ہیں، اور پھر اسکی وجہ سے بہت سارے مسائل بن جاتے ہیں۔

اکثر بچوں میں پیشاب کی نالے کے مسائل ہوتے ہیں، جسمیں ختنہ نہیں کرنا چاہیئے ہوتا ہے ،لیکن معلومات کی کمی کی وجہ سے انکا ختنہ کروادیا جاتا ہے ۔

جب بھی آپ لوگ بچوں کا ختنہ کرے تو کسی ماہر بچوں کے سرجن سے مشورہ کرے ،اور اسکے ذریعے کروائے ۔

معلومات کے لئے مکمل ویڈیو دیکھیں اور والدین کے ساتھ شیر کرے ،تاکہ مسقبل میں اسطرح کے مسائل سے بچے محفوظ رہے ۔

....


Dr Faisal Mehmood Barakzai

For Contact.
Sultan Health Care Railway Road Bannu
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967 WhatsApp

23/06/2026

دو دن پہلے ایک دو سالہ بچے کو آپریشن تھیٹر لایا گیا ۔

جب دیکھا گیا تو بچے کے سانس کی نالی میں( چارہ) گھس گیا تھا ،اور بچہ انتہائی تکلیف میں تھا ۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ جو موقع پر موجود بھی نہیں تھے ،لیکن جب اسکو فون کیا گیا ،اور بچے کی تکلیف کے بارے میں بتایا گیا ،تو وہ رات کے وقت بچے کے لئے تشریف لے آئے،
اور نہایت مہارت کے ساتھ بچے کے سانس کی نالی سے Foreign body نکال لی اور بچے کو پھر صحیح سلامت گھر بھیج دیا ۔
نوٹ ۔۔۔
تمام والدین سے گزارش ہے ،کہ چھوٹوں بچوں کو اسطرح کے کھلونے وغیرہ نہ دے ۔۔۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔۔
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967 WhatsApp...



16/06/2026

&Pouch_Colon

کیا ہے ؟

یہ ایک ایسی بیماری ہے ،جسمیں پیدائشی طور پر بچے کی بڑے پیشاب کی جگہ بند ہوتی ہے۔

اور اسکے ساتھ، ساتھ اسکو اور بھی مسائل ہوتے ہیں، جیسا کہ دل میں سوراخ، خوراک اور سانس کی نالی کا ایک ساتھ ہونا ،اور باقی بھی مسئلے ہوتے ہیں۔

اس بچے کا بڑا پیشاب، پیشاب کی نالی میں اراہا تھا ،جسکو High ARM کہتے ہیں۔

اسطرح کے بچوں کو 24 گھنٹے تک observation پر رکھتے ہیں، اور اسکے بعد ایکسرے کرکے یہ معلوم کرتے ہیں کہ اسکا نیچے سے آپریشن کرنا ہے ،یا بڑے پیشاب کی انتھنیاں باہر نکال کر ۔
اسطرح کے بچے جب بھی پیدا ہوتے ہیں، تو اسکو خوراک مت دیا کرے ،اور چلڈرن سرجن کے پاس بھیج کر بروقت اسکا علاج کروائے ۔
ھم اپنی پوری ٹیم کے بھی شکر گزار ہے جنہوں نے اس بچے کا اچھی طرح خیال رکھا ،خاص کر اینستھزیا، اوٹی ،اور چلڈرن میڈیکل کمپلیکس کے ای سی یو کا سٹاف ۔۔۔۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

27/05/2026

عید کے دنوں میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درجہ ذیل نمبر پہ رابطہ کرے۔
اللہ تعالٰی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
0336 4444945

16/05/2026

🛑
کونسی بیماری ہے ؟
اور اس کی کیا علامات ہوتی ہے ؟
اور اسکا آپریشن کتنا پیچیدہ ہوتا ہے ۔

یہ ایک ایسی بیماری ہے ،جو پیدائش کے وقت ظاہر ہوتی ہے ،اور اسمیں پیدائشی بچے کی انتھنیاں بنی نہیں ہوتی ۔
علامات۔📍
پیدائش کے بعد بچہ زرد یا سبز رنگ کی الٹیا شروع کردیتا ہے ۔

علاج ۔🟢
آپریشن اور انتہائی نگہداشت وارڈ (ائ سی یو )

یہ دو دن کا بچہ تھا ،اس کا جب ایکسرے کروایا گیا ،تو پتہ چلا کہ اس کی انتھنیاں پیدائشی طور پر بنی نہیں ہے ،اور ایک انتھ پیدائشی طور پر پٹ چکی ہے ۔
اللہ تعالٰی کے فضل سے اس بچے کا آپریشن ہوگیا، جو بہت پیچیدہ تھا ۔
اللہ تعالٰی کے فضل سے بچہ ٹھیک ہوگیا اور اسکو گھر بھیج دیا گیا ۔

ھم چلڈرن میڈیکل کمپلیکس کے ائ سی یو سٹاف کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بچے کا 24/7 خیال رکھا ۔

اللہ تعالٰی کے فضل سے اب اسطرح کے بچوں کو اب پشاور ریفر کرنے کی ضرورت نہیں۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ
چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967 WhatsApp

02/05/2026

بچوں کے سرجری سے متعلق ہمیشہ ایک بات ذہن میں رکھیں، جب بھی آپ کے بچے یا بچی کو آپریشن سے متعلق کوئی بیماری لاحق ہوجاتی ہے ،تو اسکا علاج بچوں کے سرجن سے کروائے ،جسطرح بچوں کا علاج ہمیشہ والدین چلڈرن سپیشلسٹ سے کرواتے ہیں، اسطرح بچوں کے سرجن بھی آپکے بچوں کا اچھا علاج کرسکتے ہیں،۔
ہر علاقے میں آجکل چلڈرن سرجن موجود ہے ،اور یہ اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ آجکل ہر بیماری کے لئے انکا اپنا ڈاکٹر موجود ہوتا ہے ۔۔۔۔
بچوں کے پیٹ میں درد ،پیدائشی الٹیا انا ،بچوں کے بڑے پاخانے کے ساتھ خون کا انا ،انڈوں کے مسائل، ہرنیا ،اپینڈکس، پیشاب کی نالی ،ختنہ، کینسر، رسولی ،اور انتھونوں کے مسائل کے لئے چلڈرن سرجن سے رجوع کرے ۔۔۔۔۔

Admin post .....


چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔۔۔۔
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

21/04/2026


کیا ہوتا ہے ؟
اور یہ کن بچوں میں ہوتا ہے ؟
والدین کو کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے ؟

سننے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

# NeonatalSurgery
Care

بچوں کے سرجری سے متعلق بیماریوں کے لئے ہمارے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967 WhatsApp

09/04/2026


مطلب جب انڈہ اپنی جگہ کی بجائے دوسری جگہ پر چلی جائ ،
آج اس ویڈیو میں اوپر بیماری کے بارے معلومات شئر کی ہے ۔

یہ بیماری بچوں میں پائ جاتی ہے ،اور اسکا تناسب بہت کم ہے ۔

مکمل تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھے ،اور والدین کے ساتھ شئر کرے ،تاکہ بروقت اسکا علاج ہوسکے ۔
شکریہ۔۔۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ
چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
کلینک۔۔
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں۔۔۔
برائے رابطہ۔

0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

03/04/2026

Infantile Colic
کونسی بیماری ہے ؟
اور یہ والدین کو کیوں پریشان کرتی ہے ۔
سنئے اس ویڈیو میں اور آگے شیئر کرے تاکہ والدین اس بارے مفید معلومات حاصل کرے ۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ

سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں

برائے رابطہ
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967


02/04/2026

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن رجسٹرار خلیفہ گلنواز ہسپتال
بچوں کے سرجری سے متعلق کسی بھی معلومات اور علاج کے لئے ڈاکٹر صاحب کے ساتھ رابطہ کرے۔
کلینک اوقات
2 بجے سے شام 7 بجے تک ۔
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔
0336 4444945
0928 660990
03030682967

Address

Railway Road Bannu City
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faisal Mehmood Barakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share