Dr. Junaid Alam Dawar

Dr. Junaid Alam Dawar MBBS | FCPS (Pak) | MCPS (PIMS) | SCFHS (KSA) | Ex SR Ayub Teaching Hospital | Consultant Neurosurgeon | Assist.

Professor of Neurosurgery at Bannu Medical College, Bannu

There are days when I pause in the middle of surgery, simply amazed. Every nerve follows its path. Every vessel knows wh...
15/09/2026

There are days when I pause in the middle of surgery, simply amazed. Every nerve follows its path. Every vessel knows where it’s meant to go. Every muscle works in harmony. The greatest gift of my profession is getting to witness his creation up close — and it never stops humbling me.

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم نیپال میں اینڈوسکوپیک سپائن  سرجری کی تربیتی ورکشاپ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد واپس آچکے...
01/09/2026

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم نیپال میں اینڈوسکوپیک سپائن سرجری کی تربیتی ورکشاپ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد واپس آچکے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب 3 ستمبر، بروز جمعرات او پی ڈی اور کلینک میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ 4 ستمبر، بروز جمعہ میرانشاہ میں بھی مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

Contact No. 03346032000

#ایڈمن

The 1st ISUBE SSEA Chapter Conference and 2nd UBECON Nepal have successfully come to an end. It was an exceptional and e...
28/08/2026

The 1st ISUBE SSEA Chapter Conference and 2nd UBECON Nepal have successfully come to an end. It was an exceptional and enriching experience, filled with valuable knowledge, learning, professional insights, and exposure to modern approaches in neurosurgery, particularly endoscopic spine surgery.

I would like to sincerely thank President NESS (Nepal Endoscopic Spine Society) Dr.Nikunja Yogi , and all the organizers for their tremendous efforts in making this conference a remarkable success. It was a wonderful opportunity to learn from experienced experts and gain deeper insight into the evolving pathways of modern neurosurgery.

A truly memorable and knowledge-filled experience that will contribute greatly to advancing my journey in modern neurosurgical practice, Inshallah!

الحمدللہ!مجھے  یونی لیٹرل بائی پورٹل اینڈوسکوپک (UBE) ڈسکیکٹومی میں سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان شاء ال...
27/08/2026

الحمدللہ!
مجھے یونی لیٹرل بائی پورٹل اینڈوسکوپک (UBE) ڈسکیکٹومی میں سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان شاء اللہ، بہت جلد خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال، بنوں میں ریڑھ کی ہڈی کے علاج کا یہ جدید اور کم تکلیف دہ اینڈوسکوپک طریقہ متعارف کروایا جائے گا۔

ہماری اولین ترجیح جنوبی علاقوں کے مریضوں کے لیے جدید نیورو سرجیکل سہولیات ان کے قریب فراہم کرنا اور انہیں جدید، محفوظ اور مؤثر علاج کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ جنوبی اضلاع میں جدید نیورو سرجیکل خدمات کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

I had a truly enriching learning experience with Professor Dr. Laal and Professor Dr. Suresh Sapkota  Consultant Endosco...
25/08/2026

I had a truly enriching learning experience with Professor Dr. Laal and Professor Dr. Suresh Sapkota Consultant Endoscopic Neurosurgeon at the Upendra Devkota Memorial Institute of Neurological and Allied Sciences Kathmandu, Nepal. I sincerely appreciate both professors for generously sharing their extensive knowledge, experience, and professional insights into modern neurosurgery, particularly providing us with a deeper understanding of Unilateral Biportal Endoscopic (UBE) discectomy. Their guidance was invaluable and greatly enhanced our understanding of contemporary endoscopic spinal surgery. A truly memorable and rewarding academic experience.

تمام معزز مریضوں اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ 23 اگست سے 31 اگست تک اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم او پی ڈی اور کلینک م...
22/08/2026

تمام معزز مریضوں اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ 23 اگست سے 31 اگست تک اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم او پی ڈی اور کلینک میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
‎ڈاکٹر صاحب اینڈوسکوپیک سپائن سرجری میں شرکت کے لیے کھٹمنڈو، نیپال روانہ ہو رہے ہیں۔ اس دوران وہ کھٹمنڈو میں جدید اینڈوسکوپیک سپائن سرجری کے حوالے سے عملی تربیتی ورکشاپس میں شرکت کریں گے۔
مریض حضرات کسی بھی معلومات یا رہنمائی کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ نمبر 03346032000

شکریہ!

#ایڈمن

17/08/2026

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں ٹرامیٹک اسپائنل کارڈ انجری کے مریض کی کامیاب ٹرانس پیڈیکولر فکسیشن (Transpedicular Fixation) کی گئی۔ اب ریڑھ کی ہڈی کی فکسیشن اور نیورو سرجری سے متعلق کئی اہم علاج کے لیے مریضوں کو پشاور، اسلام آباد یا دیگر بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ جدید نیورو سرجری کی سہولیات بنوں میں ہی فراہم کی جا رہی ہیں۔

ہمارا سب سے اہم مقصد یہ ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے کوئی بھی مریض علاج سے محروم نہ رہے۔ اسی مقصد کے تحت میں اور میری پوری ٹیم خلیفہ گل نواز ہسپتال میں مستحق مریضوں کو مفت نیورو سرجری اور علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ہماری کوشش ہے کہ بنوں، وزیرستان اور گردونواح کے غریب اور مستحق لوگوں کو علاج کے لیے دور دراز شہروں کا سفر نہ کرنا پڑے، ان کی تکلیف کم ہو اور ان کے قیمتی پیسے بھی ضائع نہ ہوں۔ ہمارا عزم ہے کہ اپنے علاقے کے لوگوں کو ان کے اپنے شہر میں معیاری، بروقت اور بہترین نیورو سرجیکل علاج فراہم کیا جائے۔

03/08/2026

سی ایس ایف ٹیپ (CSF Tap) ایک نیوروسرجیکل طریقۂ کار ہے جس میں دماغ کے اندر جمع اضافی دماغی پانی (CSF) کو نکال کر دباؤ کم کیا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ ہائیڈروسیفالس (Hydrocephalus) میں مبتلا ایک بچے کا CSF Tap پروسیجر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ ویڈیو عوامی آگاہی کے لیے شیئر کی جا رہی ہے تاکہ ایسے والدین اور اہلِ خانہ، جو اس بیماری یا اس پروسیجر سے خوفزدہ ہوتے ہیں، ان کی بے جا تشویش کم ہو۔ مناسب مریضوں میں CSF Tap ایک نسبتاً مختصر اور معمول کا نیوروسرجیکل پروسیجر ہوتا ہے، جسے ماہر نیوروسرجن محفوظ طریقے سے انجام دیتے ہیں۔

الحمدللہ، اس بچے کا پروسیجر کامیابی سے مکمل ہوا، وہ خیریت سے ہے اور اس کی حالت تسلی بخش ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Clinic Address: Khattak Medical Center Opposite D. H. Q Hospital Gate No. 1 Near Shifa Labs
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Junaid Alam Dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category