28/08/2026
ایسے مریض جنہیں ادویات کے باوجود سینے میں درد اور انجائنا کی شکایات برقرار رہیں، ان میں کورونری انجیوگرافی کے ذریعے شریانوں کی تنگی کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔ مناسب مریضوں میں انجیوپلاسٹی سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور سینے کے درد و علامات میں صرف ادویات کے مقابلے میں زیادہ مؤثر بہتری آ تی ہے۔
#ڈاکٹرمحمداعجازخان