Dr ikram ent/rhinoplasty

Dr ikram ent/rhinoplasty Dr ENT specialist

Rhinoplasty
13/06/2026

Rhinoplasty

Brief detail of educational and clinical experience
01/06/2026

Brief detail of educational and clinical experience

Rhinoplasty
25/05/2026

Rhinoplasty

24/05/2026

انشاءاللہ آج سے ڈاکٹر صاحب اپنے کلینک میں موجود ہوگے 😊

میں نے اپنی زندگی کے بہترین سال ہسپتالوں کی ایمرجنسیوں، وارڈز، آئی سی یوز اور کیتھ لیبز میں گزارتے ہوئے یہ سیکھا ہے کہ س...
06/05/2026

میں نے اپنی زندگی کے بہترین سال ہسپتالوں کی ایمرجنسیوں، وارڈز، آئی سی یوز اور کیتھ لیبز میں گزارتے ہوئے یہ سیکھا ہے کہ سفید کوٹ پہن لینے سے انسان، انسان ہونا نہیں چھوڑتا۔
میں آج بھی اپنے ٹریننگ کے وہ دن نہیں بھولا جب چھتیس چھتیس گھنٹے مسلسل ڈیوٹی معمول ہوا کرتی تھی۔ کبھی پورا دن مریض، پوری رات ایمرجنسی، اور پھر اگلی صبح راؤنڈز… نہ کھانے کا وقت، نہ آرام کا۔ ایسے میں اگر کسی لمحے چند منٹ کی خاموشی مل جاتی تو ڈاکٹر کرسی کی ٹیک پر سر رکھ کر یا میز پر جھک کر آنکھیں بند کر لیتا تھا۔ یہ غفلت نہیں ہوتی تھی، یہ انسانی جسم کی آخری حد ہوتی تھی۔

افسوس اس بات پر نہیں کہ کوئی ڈاکٹر تھکن سے چند لمحے بیٹھ گیا۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ اس منظر کو خدمت، قربانی اور مسلسل جاگنے والی آنکھوں کی علامت سمجھنے کے بجائے تذلیل اور تمسخر کا ذریعہ بنا لیتے ہیں۔

جو لوگ شاید چند منٹ انتظار برداشت نہیں کر سکتے، وہ ان نوجوان ڈاکٹرز کی مسلسل جاگتی راتوں، ذہنی دباؤ، ایمرجنسیوں کے شور، موت و زندگی کی کشمکش اور اپنے خاندانوں سے دور رہ کر خدمت کرنے کی قیمت کو نہیں سمجھتے۔

ایک جونیئر ڈاکٹر جب میز پر سر رکھتا ہے تو اکثر اس کے پیچھے درجنوں مریضوں کی جان بچانے کی کوششیں، مسلسل کئی گھنٹوں کی ڈیوٹی، اور اپنی ذات کو بھلا کر دوسروں کے لیے جینے کا جذبہ ہوتا ہے۔
یہ منظر شرمندگی کا نہیں، بلکہ ہمارے نظامِ صحت کے خاموش سپاہیوں کی قربانی کا عکس ہے۔

تنقید ضرور کریں، نظام کی خامیوں پر آواز بھی اٹھائیں، مگر انسانیت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
کسی کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اچھال دینا آسان ہے، مگر اس سفید کوٹ کے پیچھے دھڑکتے ہوئے تھکے دل کو محسوس کرنا شاید اتنا آسان نہیں۔

میں اپنے تمام جونیئر ڈاکٹرز، ہاؤس آفیسرز، پوسٹ گریجویٹس اور ایمرجنسی میں کام کرنے والے ساتھیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جو اپنی نیند، سکون، صحت اور بعض اوقات اپنی زندگی تک دوسروں کے لیے قربان کر دیتے ہیں۔
خدمت کرنے والوں کا احترام کیجیے… کیونکہ یہی معاشروں کی اصل پہچان ہوا کرتی ہے۔

جب اپکا اردہ  غریب لوگوں کی دل سے  خدمت کا ہو تو پھر دور سے بھی لوگ آپکے لئے آتے ہیں بلوچستان سے سپیشل بندا RHINOPLASTY ...
23/04/2026

جب اپکا اردہ غریب لوگوں کی دل سے خدمت کا ہو تو پھر دور سے بھی لوگ آپکے لئے آتے ہیں
بلوچستان سے سپیشل بندا RHINOPLASTY کے لئے آیا تھا

Rhinoplasty for droopy tip
21/04/2026

Rhinoplasty for droopy tip

Rhinoplasty
11/04/2026

Rhinoplasty

Address

DHO Hospital
Bannu
BANNU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr ikram ent/rhinoplasty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category