01/07/2026
📢 عوام الناس کے لیے خوشخبری!
امان آئی کیئر،چسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں جمعہ03 جولای کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رھا ھے۔۔ جس میں
👁 آنکھوں کے امراض
🫁 چھاتی (چیسٹ) کے امراض
جنرل فزیشن
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
نیورو سرجن 🧠
مریضوں کا فری معائنہ ماہر ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی کیا جائے گا۔
ہماری اولین ترجیح عوام کو جدید طرز پر معیاری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
📍 بمقام: امان آئی کیئر، چسٹ اینڈ جنرل ہسپتال نزد ایف سی چیک پوسٹ لورالائی روڈ رکنی
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
تمام عوام سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے
۔