Ch.Aslam Memorial Hospital Chak No 48tda

Ch.Aslam Memorial Hospital Chak No 48tda We provide best health services to the public at very nominal rates.

22/06/2026

*ضروری اطلاع*
چوہدری اسلم میموریل ہسپتال چکنمبر 48/tda میں * میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر انیس فاطمہ صاحبہ (سابقہ میڈیکل آفیسر شیخ زاید ہاسپیٹل* ) *روزانہ* سوموار تا ھفتہ صبح 8 سے 3 بجے تک ہر قسم کے مریضوں کا چیک اپ کریں گی......
>> ہسپتال مذکور میں سی *سیکشن/آپریشن* کی سہولت پورےبکھر کےمقابلہ میں انتہائی کم ریٹ پر ماہر مشہور سرجنز کی زیر نگرانی دستیاب ھے.. اور گزشتہ ایک ھفتہ میں چوہدری اسلم میموریل ہسپتال میں 6 کامیاب آپریشن ھو چکے ہیں..
اور مزید خوشخبری یہ ھے کہ ھسپتال *روزانہ 24 گھنٹے* کھلا رھے گا ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملہ 24 گھنٹے میڈیکل سروس مہیا کرے گا. پرچی فیس 50 روہے ھو گی اور مریضوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ھوئے معیاری ملٹی نیشنل کمپنی کی ادوایات ھسپتال میں مہیا کر دی گئی ہیں جو کہ ڈسکاؤنٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں گی....
مزید معلومات کے لئیے رابطہ نمبرز
0318 0474365
03338057648
03037412728

Address

Chak No 48tda Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+4532611039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Aslam Memorial Hospital Chak No 48tda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category