𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • 𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar

𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar, Neurologist, Musa Memorial Hospital Bhakkar, Bhakkar.

Head injury Brain tumor Alzheimer's disease Concussion Brain aneurysm Central pontine myelinolysis Multiple sclerosis Hydrocephalus Cluster headache Dementia Motor neuron disease Autism Anxiety Acute disseminated encephalomyelitis Encephalitis Meningitis

کیا اب بھی علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا ملتان جانے کا سوچ رہے ہیں؟اب آپ کو کسی بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں!بھکر میں ہی...
02/08/2026

کیا اب بھی علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا ملتان جانے کا سوچ رہے ہیں؟
اب آپ کو کسی بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں!
بھکر میں ہی Musa Memorial Hospital میں موجود ہیں کنسلٹنٹ نیوروفزیشن ڈاکٹر سجاد حسین، جہاں آپ کو جدید تشخیص اور علاج کی سہولت میسر ہے۔
درج ذیل مسائل کے لیے رابطہ کریں:
✅ مردانہ کمزوری
✅ ریڑھ کی ہڈی اور کمر درد
✅ گردن اور پٹھوں کا درد
✅ دماغ اور اعصابی امراض
✅ حرام مغز (Spinal Cord) کے مسائل
✅ دائمی سردرد اور مائیگرین
✅ مرگی (Epilepsy)
✅ فالج اور اعصابی کمزوری
👨‍⚕️ جدید تشخیص • مکمل رازداری • مریض کی کیفیت کے مطابق علاج
📍 Musa Memorial Hospital
Near Daewoo Terminal, Bhakkar
📞 اپنا اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں:
0300-3448595
0341-8700096
آج ہی کال یا واٹس ایپ کریں، بروقت تشخیص اور علاج بہتر صحت کی جانب پہلا قدم ہے۔ See less

30/07/2026
🧠 **کنسلٹنٹ نیورو فزیشن****ڈاکٹر سجاد حسین لنگاہ**ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)ایف سی پی ایس (نیورولوجی)سابق رجس...
16/06/2026

🧠 **کنسلٹنٹ نیورو فزیشن**
**ڈاکٹر سجاد حسین لنگاہ**
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)
ایف سی پی ایس (نیورولوجی)
سابق رجسٹرار جنرل ہسپتال لاہور

✨ **CT SCAN کی سہولت موجود ہے — صرف 4500 روپے میں**

🩺 **ماہر امراض:**
• شوگر
• مردانہ کمزوری
• ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
• مرگی
• لقوہ
• فالج
• شیاٹیکا درد
• سر کی چوٹ
• ذہنی تناؤ
• فروزن شولڈر
• گردن توڑ بخار
• دماغی ٹی بی
• چکر آنا
• ڈپریشن
• گردن کا درد
• حرام مغز و جوڑوں کی تکلیف
• ہاتھ پاؤں سوجھ جانا، اعصابی کمزوری
• پٹھوں کی کمزوری

✨ اب آپ اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات کو خوبصورت بنائیں
✔ مردانہ کمزوری کا قابل علاج مرض ہے

🕘 **اوقات کار:**
ہر اتوار — صبح 9 بجے تا شام 4 بجے

📞 **رابطہ نمبر:**
• 0300 3448595
• 0341-8700096

📍 موسی میموریل ہسپتال نزد ڈائیوو اڈا بھکر

کنسلٹنٹ نیورو فزیشنڈاکٹر سجاد حسینایم بی بی ایس (میڈیسن)ایف سی پی ایس (نیورولوجی)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسزسابقہ جڑ...
15/06/2026

کنسلٹنٹ نیورو فزیشن
ڈاکٹر سجاد حسین
ایم بی بی ایس (میڈیسن)
ایف سی پی ایس (نیورولوجی)
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز
سابقہ جڑانوالہ ہسپتال لاہور
👈CT SCAN کی سہولت موجود ھے۔ صرف (4500) میں
علاج کی سہولیات:
کمر درد
بیہوشی / چکر
مرگی
فالج (لقوہ)
دماغی کمزوری
ذہنی تناؤ
شیاٹیکا
جوڑوں کا درد
معدوری
فروزن شولڈر
بلڈ پریشر
شوگر
رعشہ
سی پی چائلڈ
پٹھوں کا درد
ڈپریشن
چکر آنا
اعصابی کمزوری
پرانی درد
گردن توڑ بخار

اب آپ اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات کو خوبصورت بنائیں
مردانہ کمزوری کا قابل علاج مرض ہے

ادویات سے ہر بیماری قابل علاج ہے
ہر اتوار صبح 9 تا 4 بجے

📞 0300-3448595
📞 0341-8700096
📍 موسیٰ میڈیکل ہسپتال نورل ایویو ٹاؤن بھکر

100% مفت چیک اَپ کیمپ8 اپریل (بروز بدھ)📍 موسیٰ میموریل ہسپتال ، بھکر👨‍⚕️ ماہر نیورو فزیشن ڈاکٹر سجاد حسین(ایم بی بی ایس ...
04/04/2026

100% مفت چیک اَپ کیمپ
8 اپریل (بروز بدھ)
📍 موسیٰ میموریل ہسپتال ، بھکر
👨‍⚕️ ماہر نیورو فزیشن ڈاکٹر سجاد حسین
(ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس — نیورو سپیشلسٹ)
⏳ صرف ایک دن — 6 گھنٹے کے لیئے دستیاب ھونگے
👉 یہ وہ موقع ھے جس میں آپ بغیر کسی فیس کے
ایک ایکسپیرینسڈ نیورو فزیشن ڈاکٹر سے مکمل چیک اَپ کروا سکتے ہیں

❗ نشستیں محدود ہیں
❗ پہلے آنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
📲 ابھی فوراً WhatsApp پر رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں
📞 0300 3448595
📞 0341-8700096

اعصاب کے امراض کا قابلِ اعتماد نام — ڈاکٹر سجاد حسیناگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو سر درد (مائیگرین) ، مرگی ، فالج ، یادداش...
17/12/2025

اعصاب کے امراض کا قابلِ اعتماد نام — ڈاکٹر سجاد حسین

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو سر درد (مائیگرین) ، مرگی ، فالج ، یادداشت کی کمزوری ، چکر ، ہاتھ پاؤں سن ہونا ، نیند کے مسائل یا اعصابی کمزوری جیسے مسائل درپیش ہیں
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

ڈاکٹر سجاد حسین
(نیورو فزیشن / نیورالوجسٹ)
اپنی مہارت ، تجربے اور مریض دوست رویّے کی بدولت اعصاب کی بیماریوں کے علاج میں ایک معتبر نام ہیں۔

📍 موسیٰ میموریل ہسپتال ، بھکر
🗓 ھر اتوار مریضوں کا معائنہ کرتے ھیں
صبح 9 تا 4 بجے تک

ڈاکٹر سجاد حسین جدید طبی اصولوں کے مطابق تشخیص اور علاج کرتے ہیں ،
ہر مریض کو مکمل وقت دیتے ہیں
اور بیماری کی جڑ تک پہنچ کر مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں۔

👈 اگر آپ اعصابی بیماریوں کے لیئے درست تشخیص ، محفوظ علاج اور ماہر رائے چاہتے ہیں
تو بلا جھجھک ڈاکٹر سجاد حسین سے چیک اَپ کروائیں۔

صحیح وقت پر درست علاج — صحت مند زندگی کی ضمانت

Address

Musa Memorial Hospital Bhakkar
Bhakkar
03002

Telephone

+923418700096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝘿𝙧.𝙎𝙖𝙟𝙟𝙖𝙙 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 Musa Memorial Hospital Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category