Mian Clinic & Safia Maternity Home

Mian Clinic & Safia Maternity Home A non-governmental, non-political, Charitable Organization. Providing best diagnostics & health care facilities.

22/05/2026
🌟 میان کلینک اینڈ صفیہ میٹرنٹی ہوم 🌟📍 جھنگ روڈ، اڈا جہان خان👩‍⚕️ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ:ڈاکٹر ماریہ حسن — MBBS, FCPsماہر ا...
28/04/2026

🌟 میان کلینک اینڈ صفیہ میٹرنٹی ہوم 🌟
📍 جھنگ روڈ، اڈا جہان خان
👩‍⚕️ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ:
ڈاکٹر ماریہ حسن — MBBS, FCPs
ماہر امراضِ نسواں و زچگی
زچگی، بانجھ پن، لیکوریا، ٹیوب میں حمل، بار بار حمل ضائع ہونا، دردِ ماہواری اور خواتین کے تمام امراض کا جدید علاج۔
👨‍⚕️ چلڈرن اینڈ جنرل فزیشن:
ڈاکٹر میاں عبدالمجید نورانی —MBBS, RMP
بچوں اور بڑوں کے عام امراض کا مستند علاج۔
🫀کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ:
ڈاکٹر میاں حسن مجید MBBS, Dip Card
دل کے امراض، بلڈ پریشر، شوگر، سانس، سینے کے درد کا جدید علاج، ECG سہولت دستیاب۔
👨‍⚕️ جنرل فزیشن و ماہرِ بچگان:
ڈاکٹر عثمان مجید — MBBS, RMP
(پنجاب رینجرز ٹیچنگ ہسپتال)
🕒 نارمل ڈلیوری اور او پی ڈی کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت موجود ہے۔
🩺 سہولیات:
الٹراساؤنڈ، ECG، لیبارٹری، فارمیسی، نارمل ڈلیوری، سی سیکشن (بڑا آپر یشن )، اور چھوٹے پروسیجرز

Address

Adda Jahan Khan
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Clinic & Safia Maternity Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category