Marium Nawaz Health Clanic Muslim kot

Marium Nawaz Health Clanic Muslim kot مریم نواز کلینک مسلم کوٹ، جدید سہولیات سے آراستہ مفت طبی مرکز۔

Marium Nawaz Health Clanic Muslim kot
28/05/2025

Marium Nawaz Health Clanic Muslim kot

مریم نواز ہیلتھ کلینک Muslim Kot"اب علاج بھی مفت... اور عزت بھی مکمل! ! خوشخبریمریم نواز ہیلتھ کلینک اب آپ کے علاقہ میں ...
27/05/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک Muslim Kot"

اب علاج بھی مفت... اور عزت بھی مکمل!

! خوشخبری

مریم نواز ہیلتھ کلینک اب آپ کے علاقہ میں مکمل فری علاج کی سہولت کے ساتھ کھل چکا ہے۔

یہاں آپ کو ملیں:

نارمل ڈیلیوری کی مفت سہولت

بچوں کی مفت ویکسینیشن

فیملی پلاننگ اور خواتین کے امراض کا مفت علاج

ایمرجنسی کی پہلی طبی امداد – بغیر کسی فیس کے

تمام بنیادی طبی سہولتیں

صاف ستھرا ماحول،
نیا اور تربیت یافتہ عملہ، خوش اخلاق ٹیم
ہر مریض کو عزت، دھیان اور مکمل رازداری کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔

یہ آپ کا اپنا کلینک ہے۔ آئیں، رجوع کریں، اور اپنی صحت کی ذمہ داری ہم پر چھوڑ دیں۔
مفت علاج – عزت کے ساتھ


27/05/2025
27/05/2025
27/05/2025

Address

Muslim Kot District Bhakkar
Bhakkar
30001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marium Nawaz Health Clanic Muslim kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share