06/12/2025
ناک ، کان یا گلے کا مسئلہ… ڈاکٹر نہیں ، اسپیشلسٹ دیکھیں!
کیا آپ یا آپ کے گھر والوں کو کان کا درد ، ناک کی بندش یا گلا بیٹھنے کا مسئلہ بار بار ھو رھا ھے؟
یا پھر آواز بیٹھ جائے ، بخار کے ساتھ گلا خراب رھے ، الرجی یا سائنوسائٹس ختم ھی نہ ھو؟
ناک ، کان گلا کے مسائل نظر انداز کرنے سے صحت اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوتی ھے.
✔ مستقل ناک بند رہنے سے نیند خراب
✔ کان میں شور ، سننے میں کمی
✔ گلا بار بار خراب ہونا
✔ بچوں میں بار بار کان/گلا کے انفیکشن
✔ سائنوسائٹس اور سانس لینے میں دشواری
✔ ناک سے خون آنا یا الرجی کا بڑھ جانا
یہ مسائل وقت کے ساتھ مزید خراب ہو جاتے ہیں اگر صحیح ماہر ENT سے علاج نہ کروایا جائے
اب جدید علاج ، مکمل تشخیص اور ماہر ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر علی رضا ڈوگر سے پائیں پروفیشنل مشورہ اور بہترین علاج:
🔵 ناک کے مسائل کا علاج
✓ الرجی ، نکسیر
✓ سائنوسائٹس
✓ سمیل Smell کا کم ہونا
✓ ناک کی ہڈی میں ٹیڑھ
✓ ناک کی سرجری کے بغیر جدید طریقۂ علاج
🟢 کان کے مسائل
✓ کان کا انفیکشن
✓ سننے میں کمی
✓ کان میں شور
✓ کان کا بہنا
✓ سر چکرانا
🟣 گلے کے مسائل
✓ دائمی گلا انفیکشن
✓ گلا بیٹھنا
✓ ٹانسلز
✓ نگلنے میں مشکل
✓ الرجی اور خراش
📌 ھر بدھ 2 بجے تا رات 7 بجے
موسیٰ میموریل ہسپتال بھکر
📞 ابھی اپوائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں
03418700096
03003448595
ابھی کال کریں اور ENT کے کسی بھی مسئلے کا جدید اور مؤثر علاج حاصل کریں!
وقت سے پہلے علاج — بہتر صحت کی ضمانت!