Happy life

Happy life Hii my group name is hikmat tibb.are you like my id

10/08/2026
https://youtu.be/WnpyurodwXcویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
08/08/2026

https://youtu.be/WnpyurodwXc
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Raham Ka Ber Nikal Ana, Uterine and Ana.Causes and Natural Treatm...

https://youtu.be/OiAv6cRG_bYویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
05/08/2026

https://youtu.be/OiAv6cRG_bY
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Olad Ka Na Hona,The Blessing of Children: Natural Treatment and "M...

https://youtu.be/Js07exjFX5Aویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
01/08/2026

https://youtu.be/Js07exjFX5A
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Lungri Ka Dard,Sciatica pain,Effective and Deserialized Herbal T...

https://youtu.be/QEbw7nNdzR0ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
24/07/2026

https://youtu.be/QEbw7nNdzR0
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Hubb Bawaseer Khooni,Get Relief from Bleeding Piles!Are you or a ...

بے مثال کیپسول السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ...
23/07/2026

بے مثال کیپسول
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے مطب پر مصروفیات کی وجہ سے اکثر شوشل میڈیا پر حاضری ممکن نہیں ہوتی لیکن کوشش ہوتی ہے کہ غیر حاضری کا ازالہ آپ کو بہترین نسخہء جات کی صورت میں دیا جائے الحمدللہ آپ دوستوں کا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے
دعا ہے اللّٰہ کریم سے کہ آپ کا اعتماد ہمارے اوپر یوں ہی بنا رہے اور ہم آپ کی توقع پر پورا اترتے رہیں میں ان تمام دوستوں سے بھی معذرت خواہ ہوں جو وٹس ایپ اور دوسرے شوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رابطہ کرتے ہیں لیکن مصروفیات کی وجہ سے ریپلائی دینے میں دیر ہو جاتی ہے
آج ایک بہترین قسم کے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کی محفل میں شریک ہوں امید ہے کہ آپ کو نسخہء پسند آئے گا
یہ دوا قوت باہ کی بے مثال دوا ہے سرعت اور ذکاوت کے مریضوں کے لیے بہترین دواؤں میں اس دوا کا شمار کیا جاتا ہے اس کے علاؤہ ضعف باہ کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جنسی کمزوری کے لیے انمول تحفہ ہے اس دوا سے جنسی کمزوری مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتی ہے جنسی حوالے سے کمزور مرد و عورت دونوں یہ دوا استعمال کر سکتے ہیں بہترین اور لاجواب نسخہء ہے جنسی طاقت کے علاؤہ بدنی طاقت کے اوپر بھی بہترین کام کرتی ہے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنا جنسی کمزوری کو نزدیک نہیں آنے دیتا بہترین ہربل فارمولا ہے جو بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر کسی نقصان کے جنسی و جسمانی کمزوری کو ٹھیک کرتا ہے اس کے علاؤہ کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونے والی کمزوری جسمانی درد اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے طبعیت میں جوش و ولولہ پیدا کرتا ہے آپ اس دوا کو جسنی کمزوری دور کرنے کے لیے بطور حفظ و ماتقدم کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ دوا جسم میں چستی اور پھرتی پیدا کرتی ہے طبعیت کو ہشاش بشاش رکھتی ہے اعصاب کو مضبوط بناتی ہے امساک کو بڑھاتی ہے عضو تناسل کے ڈھیلے پن کو دور کرتی ہے سختی پیدا کرتی ہے مستقل ٹاہمنگ کو دیر پا کرتی ہے اس نسخے کے اندر کوئی بھی ایسی دوا شامل نہیں ہے جس سے آپ قرات محسوس کریں یا اپ کے مزاج اور معیار پر پورا نہ اترے اپ پورے بھروسہ کے ساتھ اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں سب سے پہلے اتے ہیں نسخے کی طرف
اجزاء نسخہء ۔ جنسنگ ۔20 گرام ۔ عقرقرحا اصل ۔20 گرام ۔ دارچینی ۔20 گرام ۔مغز جاہفل ۔20 گرام ۔ زعفران اصل سپر نگین۔ 5 گرام ۔ لاجونتی ۔10 گرام ۔ اجوائن خراسانی ۔ 10 گرام ۔ کشتہ شنگرف در مالکنگنی ۔10 گرام ۔ کشتہ بیضہ مرغ ۔10 تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح و شام 1+1 کیپسول ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں
چند دن کے متواتر استعمال سے آپ کو بہترین رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
https://youtu.be/encau-UmEl4?si=smIiVkspMWmLge2W
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال
آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
0315.7241295
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

https://youtu.be/31QA-WW52yAویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
21/07/2026

https://youtu.be/31QA-WW52yA
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Kan se peep ka ana,Discharging Ear (Chronic Ear Discharge) – Cause...

https://youtu.be/kKsHHNLR_sUویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
18/07/2026

https://youtu.be/kKsHHNLR_sU
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Dant Dard,Instant Relief from Toothache - Natural and Proven Treat...

معجون اذراقی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دع...
17/07/2026

معجون اذراقی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا آج کا نسخہ طبی فارماکوپیا کا مشہور مرکب ہے بہت سے اطباء کرام مختلف ردوبدل اور مختلف طریقوں سے اس نسخے کو تیار کر رہے ہیں آج آپ دوستوں کے ساتھ اس نسخے کو شیر کیا جا رہا ہے گو کہ یہ موسم نہیں ہے اس دوا کا لیکن یہ دوا سارا سال چلتی رہتی ہے بات ہو رہی ہے معجون اذراقی کی نسخے کی طرف جانے سے پہلے فوائد پر بات کریں تو یہ دوا مقوی قلب و عضلات ہے بلغمی امراض کو مفید ہے فالج رعشہ اور قوت باہ کے لیے مفید و مجرب ہے یہ دوا اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتی ہے بڑے بوڑھے اور 40پلس افراد کے لیے بہترین دواء ہے لیکن سب سے زیادہ بلغمی مزاج اعصابی مزاج والوں کے لیے بہترین ہے
اجزاء نسخہء ۔ اذراقی مدبر ۔ 20 گرام ۔ برگ گاوزبان ۔ 15 گرام ۔ اسطوخودوس ۔ 10 گرام ۔ گوند کیترا ۔ 10 گرام ۔ ناریل ۔10 گرام ۔ مغز چلغوزہ ۔ 10 گرام ۔ دانہ الائچی سبز ۔ 10 گرام ۔ زرنباد ۔ 10 گرام ۔ شقاقل مصری ۔10 گرام ۔ صندل سفید ۔10 گرام ۔ آملہ ۔10 گرام ۔ ہلیلہ سیاہ ۔10 گرام ۔ شہد 3 گنا تمام ادویات سے
تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کے قوام میں معجون تیار کریں
مقدار خوراک مرض کی نوعیت اور شدت پر ڈیپینڈ کرتی ہے
چائے والی چمچ کے تیسرے حصے سے لے کر ایک چمچ تک استعمال کروائ جاتی ہے ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھانے کے بعد
آپ بھی اس نسخے کو بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
https://youtu.be/FUksrlhAkKE?si=qlX1mJGmXH9v9_CO
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
0315.7241295
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

https://youtu.be/fd3tqdi3oy4ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️
15/07/2026

https://youtu.be/fd3tqdi3oy4
ویڈیو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں ☝️☝️☝️☝️☝️

Itrifal Kamal An Effective Cure for Chronic AilmentsAre you frequ...

Address

23
Bhalwal

Telephone

+923016791266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Happy life:

Shortcuts

Share