21/08/2026
ہڈیوں اور جوڑوں کی بہتر صحت، بہتر زندگی کی بنیاد!
گھٹنوں، جوڑوں یا ہڈیوں کے درد کو معمولی نہ سمجھیں۔ بروقت تشخیص اور ماہر آرتھوپیڈک سرجن کی رہنمائی سے اپنی روزمرہ زندگی کو زیادہ آرام دہ اور فعال بنائیں۔
ڈاکٹر عمر امتیاز
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
🗓️ سوموار، منگل، ہفتہ
⏰ صبح 9:00 بجے سے دن 1:00 بجے تک
📍 نووکیئر کمیونٹی ہسپتال، بھلوال
📞 0335-2231666