Shalbandi Falahi Tanzeem

Shalbandi Falahi Tanzeem always helps to other

گاؤں شلبانڈی محلہ بنڈ حجرہ کا( عبد السّتار ماما) وفات پا چکا ہے نماز جنازہ آج عصر 30؛6  پر ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ ج...
22/06/2026

گاؤں شلبانڈی محلہ بنڈ حجرہ کا( عبد السّتار ماما) وفات پا چکا ہے نماز جنازہ آج عصر 30؛6 پر ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

19/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شلبانڈی محلہ بمبلے بابا کی رہائشی، شال باچا کی بہن اور بحمل کی چاچی، ضامیل قاری صاحب کی والدہ وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 5:00 بجے بمبلے بابا میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹

شلبا نڈی فلاحی تنظیم بونیر اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ  اجنبی چیز نہ اٹھائیں راستے میں پڑی ہوئی کوئی بھی چیز، کھلونا، پین، ...
18/06/2026

شلبا نڈی فلاحی تنظیم بونیر
اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ اجنبی چیز نہ اٹھائیں راستے میں پڑی ہوئی کوئی بھی چیز، کھلونا، پین، ڈبہ، تھیلا، یا اجنبی شخص کی دی ہوئی چیز ہرگز نہ لیں۔ بچوں کو سمجھائیں: بچوں کو سختی سے بتائیں کہ "کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھائیں، نہ ہاتھ لگائیں۔
*بچوں سے کہیں: "بیٹا، راستے میں پڑی چیز زہریلی ٹافی ہو سکتی ہے۔ صرف امی، ابو یا ٹیچر کے ہاتھ سے ہی چیز لینی ہے۔"

یہ پیغام اپنے گھر والوں، محلے اور اسکول تک ضرور پہنچائیں۔ احتیاط زندگی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

شلبانڈی فلاحی تنظیم بونیر
چئیرمین عنایت الرحمن
رابطہ نمبر 03480090365

15/06/2026
13/06/2026

آج عصر ویلہ شلبانڈی مضافات درہ میں مائن بلاسٹنگ کے باعث مزدورکار خواتین بچے 8 افراد زخمی۔
اللہ پاک صحت کاملہ دے امین

🚫 ون ویلنگ سے اجتناب کریں 🚫ون ویلنگ اور تیز رفتاری بہادری نہیں بلکہ اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہ...
30/05/2026

🚫 ون ویلنگ سے اجتناب کریں 🚫

ون ویلنگ اور تیز رفتاری بہادری نہیں بلکہ اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
ایک لمحے کی لاپرواہی آپ کے والدین اور اہلِ خانہ کیلئے عمر بھر کا صدمہ بن سکتی ہے۔

اپنی زندگی کو قیمتی سمجھیں، اور محفوظ سفر کو ترجیح دیں۔

آپ کی حفاظت، آپ کے خاندان کی خوشی ہے۔
❌ ون ویلنگ سے گریز کریں
✅ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں

شلبانڈی فلاحی تنظیم بونیر
چئیرمین عنایت الرحمن
رابطہ و ایزی پیسہ نمبر 03480090365

ہمارے طرف سے پوری امت مسلمہ کو عید قربان مبارک ہو ۔۔
26/05/2026

ہمارے طرف سے پوری امت مسلمہ کو عید قربان مبارک ہو ۔۔

اپنے ارد گرد عریب ہمسائیوں کا خاص خیال رکھیں
26/05/2026

اپنے ارد گرد عریب ہمسائیوں کا خاص خیال رکھیں

Address

Shalbandi
Bunerwal

Telephone

+923480090365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shalbandi Falahi Tanzeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share