25/08/2026
`قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكِ فِي السَّمَاءِ`
*ہم دیکھ رہے ہیں بار بار آپ کا آسمان کی طرف منہ کرنا... (القرآن)*
*آسمان کی طرف اٹھتی ہر خاموش نگاہ، چپکے سے بہنے والا ہر آنسو، ہر ان کہی دعا اور ہر دل کا حال وہ خوب جانتا ہے... بس تھوڑا سا صبر رکھیے، وہ کچھ بھی نہیں بھولا۔* ✨🤍