Dr Saveera Parkash

Dr Saveera Parkash Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saveera Parkash, Doctor, Bunerwal.
(7)

🧿🧿🧿
Pakistan’s first female non-Muslim to contest the general elections, with a party ticket
Peace Ambassador PRCS Khyber Pakhtunkhwa
Vice President PDF Women Khyber Pakhtunkhwa

14/06/2026

Irum Fatima Turk صاحبہ کی محنت، عاجزی اور عوام سے وابستگی دل سے متاثر کرتی ہے۔

دعا ہے کہ خُدا انہیں صحت، خوشی اور عوام کی خدمت کے اس سفر میں مزید استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻

ایبٹ آباد سے ہمیشہ اچھی یادیں ساتھ جاتی ہیں۔ہزارہ کی عوام کی محبت اور خلوص پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
14/06/2026

ایبٹ آباد سے ہمیشہ اچھی یادیں ساتھ جاتی ہیں۔

ہزارہ کی عوام کی محبت اور خلوص پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

آج کی پسندیدہ تصویر۔🤍بچوں کا اخلاص دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے۔اور ہاں، آنکھیں بند ہیں… مگر دل خوش تھا۔ 🙌🏻
13/06/2026

آج کی پسندیدہ تصویر۔🤍
بچوں کا اخلاص دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے۔

اور ہاں، آنکھیں بند ہیں… مگر دل خوش تھا۔ 🙌🏻

13/06/2026
معاشرے تب محفوظ اور خوشحال ہوتے ہیں جب لوگ صرف اپنے حقوق نہیں، دوسروں کے حقوق کی حفاظت کو بھی اپنی ذمہ داری سمجھیں۔
07/06/2026

معاشرے تب محفوظ اور خوشحال ہوتے ہیں جب لوگ صرف اپنے حقوق نہیں، دوسروں کے حقوق کی حفاظت کو بھی اپنی ذمہ داری سمجھیں۔

ہم اکثر زندگی بدلنے نکلتے ہیں، اور راستے میں خود بدل جاتے ہیں۔
06/06/2026

ہم اکثر زندگی بدلنے نکلتے ہیں، اور راستے میں خود بدل جاتے ہیں۔

One step at a time.
30/05/2026

One step at a time.

✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔میرے عزیز بھائیو اور بہنو،  ملکی و ع...
27/05/2026

✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

میرے عزیز بھائیو اور بہنو،
ملکی و عالمی غیر یقینی اور مایوس کن جنگی حالات، مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث آج ہر شخص کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔

اس مقدس موقع پر ہمیں صرف جانوروں کی قربانی ہی نہیں، بلکہ اپنی انا، نفرتوں اور ذاتی دشمنیوں کو بھی قربان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں امن، خوشحالی، برداشت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو سکے۔

اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود غریبوں، لاچار افراد، یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ عید کی اصل خوشی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے میں ہے۔

ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے مکمل گریز کریں۔ لمحاتی جذبات یا لاپرواہی کسی قیمتی جان کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، اور خدانخواستہ یہ نقصان آپ کے اپنے خاندان تک بھی پہنچ سکتا ہے۔

اپنا، اپنے پیاروں اور اپنے ماحول کا خیال رکھیں۔

اس بابرکت موقع پر ملک و قوم کی یکجہتی، امن، خوشحالی اور دنیا بھر میں جاری جنگی کیفیت کے خاتمے کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعائیں ضرور کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو امن، محبت، خوشحالی اور انسانیت سے بھرپور معاشرہ عطا فرمائے۔ آمین۔

25/05/2026

سوات موٹر وے پر اسماعیلیہ کے مقام پر فلائنگ کوچ کے المناک حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا کرے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

تمام ڈرائیور بھائیوں سے دردمندانہ اپیل ہے کہ خصوصاً عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت ایام میں انتہائی احتیاط، ذمہ داری اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ خوشیوں کے یہ لمحات کسی خاندان کے لیے دائمی غم میں تبدیل نہ ہوں۔ آپ کی معمولی سی غفلت کسی کے لختِ جگر، کسی کے والدین، کسی کے بہن بھائی یا کسی کے شریکِ حیات کو ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا کر سکتی ہے۔

ہم اس اندوہناک سانحے سے متاثرہ خاندانوں کے غم اور درد میں برابر کے شریک ہیں۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saveera Parkash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saveera Parkash:

Share

Category