30/08/2026
🩸 فوری خون کی ضرورت ہے
ایک مریض ڈگر ہسپتال میں داخل ہے، جس کے لیے AB+(positive ) خون کی فوری ضرورت ہے۔
اگر کسی بھائی یا دوست کا AB+ خون ہو اور وہ خون عطیہ کر سکتا ہو تو براہِ کرم جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03003636381
آپ کا خون کسی کی قیمتی جان بچا سکتا ہے۔