Alkhidmat Hospital Buner

Website

Alkhidmat Hospital Buner Alkhidmat Hospital Buner

🏥 AL-KHIDMAT HOSPITAL BUNER📢 VACANCY ANNOUNCEMENTPosition: General SurgeonQualification:• MBBS• FCPS (General Surgery)In...
09/09/2026

🏥 AL-KHIDMAT HOSPITAL BUNER

📢 VACANCY ANNOUNCEMENT

Position: General Surgeon

Qualification:
• MBBS
• FCPS (General Surgery)

Interested and qualified candidates are invited to apply.

📧 Send CV: [email protected]
📱 WhatsApp: 0333-9776599

📅 Last Date to Apply: 19 September 2026

Join Al-Khidmat Hospital Buner and become part of our healthcare team.

06/09/2026

الخدمت ہسپتال سواڑی بونیر میں صحت کارڈ پر تمام سروسز جاری ہے
جنرل سرجری
گائنی،ای این ٹی،میڈیکل کیسسز،NICU

الخدمت ہسپتال بونیر 24/7 سروسز مہیا کر رہی ہے۔03339776599
01/09/2026

الخدمت ہسپتال بونیر 24/7 سروسز مہیا کر رہی ہے۔
03339776599

🏥 الخدمت ہسپتال بونیرگائنی یونٹ   24 گھنٹے خدمات🤰 ماہر گائناکالوجسٹ کی نگرانی میںلیبر روم  🔹 آپریشن تھیٹر  🔹 چلڈرن نرسری...
31/08/2026

🏥 الخدمت ہسپتال بونیر

گائنی یونٹ 24 گھنٹے خدمات

🤰 ماہر گائناکالوجسٹ کی نگرانی میں

لیبر روم 🔹 آپریشن تھیٹر 🔹 چلڈرن نرسری کی سہولت موجود
🔹 ماں اور بچے کی بہتر نگہداشت کے لیے تربیت یافتہ عملہ

💳 صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے

📍 نزد المرکز اسلامی، سواڑی، بونیر

📞 رابطہ: 0333-9776599

الخدمت ہسپتال بونیر — معیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز اور بروقت طبی سہولیات

الخدمت ہسپتال بونیرمعیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز اور جدید طبی سہولیات ایک ہی جگہ!🏥 روزانہ OPD سروسز دستیاب ہیں👨‍⚕️ میڈیکل سپی...
27/08/2026

الخدمت ہسپتال بونیر

معیاری علاج، ماہر ڈاکٹرز اور جدید طبی سہولیات ایک ہی جگہ!

🏥 روزانہ OPD سروسز دستیاب ہیں

👨‍⚕️ میڈیکل سپیشلسٹ
👩‍⚕️ گائناکولوجسٹ
👨‍⚕️ ENT سرجن
👨‍⚕️ جنرل سرجن
👨‍⚕️ چلڈرن سپیشلسٹ

صحت کارڈ پر علاج کی سہولت

صحت کارڈ کے تحت درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں:

• ہسپتال میں داخلے والے میڈیکل کیسز
• بچوں کی نرسری
• گائنی کے کیسز
• نارمل ڈیلیوری
• جنرل سرجری کے آپریشنز
• ENT کے سرجیکل آپریشنز (ٹانسلز اور ناک کے آپریشنز کے علاوہ)

✅ کوالیفائیڈ اور تربیت یافتہ سٹاف
✅ صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول
✅ جدید طبی سہولیات

📍 نزد المرکز اسلامی، ریگا روڈ، سواڑی، بونیر
📞 03339776599

👶 الخدمت ہسپتال بونیر میں چار جڑواں بچوں کی پیدائش 👶👶👶👶الحمدللہ! الخدمت ہسپتال بونیر میں ایک ماں کے ہاں چار جڑواں بچوں ک...
26/08/2026

👶 الخدمت ہسپتال بونیر میں چار جڑواں بچوں کی پیدائش 👶👶👶👶

الحمدللہ! الخدمت ہسپتال بونیر میں ایک ماں کے ہاں چار جڑواں بچوں کی کامیاب پیدائش ہوئی۔ ❤️

الحمدللہ، ماں کی حالت صحت مند اور تسلی بخش ہے، جبکہ نومولود بچوں کو مزید نگرانی اور بہتر نگہداشت کے لیے نرسری یونٹ میں آبزرویشن کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ماں اور چاروں بچوں کو صحت، سلامتی اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🏥 الخدمت ہسپتال بونیر
معیاری علاج، ماہر طبی عملہ اور بہتر طبی سہولیات

💳 صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے

📍 نزد المرکز اسلامی، سواڑی، بونیر
📞 0333-9776599

Address

Rega Road Near Almarkz Islami Swari Buner
Bunerwal
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category