Al-Shifa Medical Center Jowar Buner

Al-Shifa Medical Center Jowar Buner Al-Shifa Medical Center
Welcome to Al-Shifa Medical Center, where compassionate care meets advanced medical expertise.

Our center is dedicated to providing exceptional healthcare services to patients with the highest standards of treatment.

ڈاکٹر لطیف اللہ اتوار کو الشفاء میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود رہیں گے۔ اپوائنٹمنٹ لکھوانے کے لیے دیے گئ...
28/08/2026

ڈاکٹر لطیف اللہ اتوار کو الشفاء میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود رہیں گے۔
اپوائنٹمنٹ لکھوانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ 03138450003

ڈاکٹر عمران خان قریشی کل (ہفتہ) اور اتوار کو الشفاء میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود رہیں گے۔جن مریضوں نے ...
28/08/2026

ڈاکٹر عمران خان قریشی کل (ہفتہ) اور اتوار کو الشفاء میڈیکل سینٹر میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود رہیں گے۔
جن مریضوں نے پہلے سے اپوائنٹمنٹ لی ہوئی ہے وہ تشریف لائیں، اور نئی اپوائنٹمنٹ لکھوانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر: 0919498-0310

28/08/2026
اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعہ الشفاء میڈیکل سنٹر بازارگے میں ماہرِ امراضِ جلد (سکن اسپیشلسٹ) اور چلڈرن اسپیشلسٹ مریضوں ک...
22/07/2026

اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعہ الشفاء میڈیکل سنٹر بازارگے میں ماہرِ امراضِ جلد (سکن اسپیشلسٹ) اور چلڈرن اسپیشلسٹ مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اپ اپنے معائنے اور علاج کے لئے تشریف لاسکتے ہیں

ان شاء اللہ کل بروز جمعہ دوپہر 3:00 بجے سے شام تک الشفاء میڈیکل سنٹر، بازارگے میں سوات سے تشریف لائے ہوئے چلڈرن اسپیشلسٹ...
09/07/2026

ان شاء اللہ کل بروز جمعہ دوپہر 3:00 بجے سے شام تک الشفاء میڈیکل سنٹر، بازارگے میں سوات سے تشریف لائے ہوئے چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر عباد اللہ اور ماہرِ امراضِ جلد (سکن اسپیشلسٹ) ڈاکٹر ماجد خان مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

دونوں معزز ڈاکٹر صاحبان کل سے اپنے کلینک کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں اور آئندہ ہر جمعہ باقاعدگی سے اپنی طبی خدمات فراہم کریں گے۔

عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد۔ 🌙✨قربانی کے دوران اگر کسی کو چوٹ، زخم یا کسی بھی قس...
26/05/2026

عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد۔ 🌙✨

قربانی کے دوران اگر کسی کو چوٹ، زخم یا کسی بھی قسم کی میڈیکل ایمرجنسی پیش آئے تو پریشان نہ ہوں۔

میں اور میرا اسٹاف 24/7 آپ کی خدمت کے لیے دستیاب ہیں۔

📍 Al Shifa Medical Center, Jowar Buner
👨‍⚕️ Dr. Imran Khan Qureshi
General Laparoscopic & Laser Surgeon
📞 0310 0919498

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔

ڈاکٹر عمران خان قریشی 2 اور 3 مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر تمام مریضوں کے لیے مفت چیک اپ کریں گے۔ آج سوات (شفا ہسپتال) ا...
01/05/2026

ڈاکٹر عمران خان قریشی 2 اور 3 مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر تمام مریضوں کے لیے مفت چیک اپ کریں گے۔ آج سوات (شفا ہسپتال) اور کل ہفتہ و اتوار بونیر (شفا سینٹر) میں دستیاب ہوں گے۔

🌟 خوشخبری 🌟ڈاکٹر لطیف اللہماہر امراضِ دل، بلڈ پریشر، سینے کے درد اور شوگررمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںالشِفا میڈیکل ...
27/02/2026

🌟 خوشخبری 🌟
ڈاکٹر لطیف اللہ
ماہر امراضِ دل، بلڈ پریشر، سینے کے درد اور شوگر
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
الشِفا میڈیکل سنٹر جوڑ میں
تمام مریضوں کا معائنہ بالکل مفت کرینگے

📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے
دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03148450003

او پی ڈی۔۔ ہفتہ اور اتوار

"اعلان 📢ڈاکٹر عمران خان قریشی اس ہفتے 7 اور 8 فروری یعنی ہفتے اور اتوار کے دن کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے الشفاء میڈیکل ...
06/02/2026

"اعلان 📢

ڈاکٹر عمران خان قریشی اس ہفتے 7 اور 8 فروری یعنی ہفتے اور اتوار کے دن کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے الشفاء میڈیکل سینٹر جوڑ میں موجود نہیں ہوں گے۔

ڈاکٹر صاحب سے اپنا اپائنٹمنٹ اگلے ہفتے کے لیے بک کروا سکتے ہیں۔

تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ 📞 کونٹیکٹ نمبر: 03138450003

#جوہر #اپائنٹمنٹ"

ضرورت برائے لیبارٹری ٹیکنیشن پرکشش سیلری اپنی سی وی مسنجر کے ذریعے ہم تک بھیجے
31/01/2026

ضرورت برائے لیبارٹری ٹیکنیشن
پرکشش سیلری
اپنی سی وی مسنجر کے ذریعے ہم تک بھیجے

Address

Near RHC Jowar, Swarri Road Buner
Bunerwal
192290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Medical Center Jowar Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share