نوجوان بلڈ آرگنائزیشن آمبیلہ بونیر

نوجوان بلڈ آرگنائزیشن آمبیلہ بونیر ❤️ نوجوان بلڈ آرگنائزیشن آمبیلہ بونیر ❤️

1. "خون ایک تحفہ ہے، زندگی کا نایاب پیغام۔"
2. "ہماری کوشش، آپ کی زندگی کی حفاظت۔"
3. "ہر ڈراپ قیمتی، ہر دل قیمتی۔"
4.

"نوجوان خدمت کے لیے، دل سے حاضر۔"
5. "آئیں، خون دیں اور امید کی روشنی بڑھائیں۔"

دل کا دورہ پڑنے سے پہلے جسم یہ 9حطرے کی نشانیاں دے سکتا ہے نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ بونیر
22/08/2026

دل کا دورہ پڑنے سے پہلے جسم یہ 9
حطرے کی نشانیاں دے سکتا ہے
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ بونیر

ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
21/08/2026

ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر

شجر کاری مہم نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ بونیر
20/08/2026

شجر کاری مہم
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ بونیر

16/08/2026

🌹 نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ 🌹
🌱 شجرکاری پروگرام 🌱
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کی جانب سے تمام مدارسِ دینیہ میں اپنے پیارے علاقے کے مولانا و مفتیانِ کرام صاحبان کی نگرانی میں شجرکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروگرام کا مقصد ماحول کو سرسبز و شاداب بنانا، درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور آنے والی نسلوں کے لیے صاف و صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ 🌳🌿
ہم تمام مولانا و مفتیانِ کرام صاحبان اور مدارس کے ذمہ داران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیک اور مثبت سرگرمی میں بھرپور تعاون کیا۔ ❤️
🌳 آئیں! درخت لگائیں، ماحول بچائیں اور امبیلہ کو سرسبز بنائیں۔ 🌳
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ خلق — صحت — شجرکاری 🌹

🇵🇰 15 اگست 2025 — بونیر کی المناک قدرتی آفت 🖤15 اگست 2025 کو بونیر کے پیر بابا، بشاونائی، قدَر نگر اور گوکند چغرزو کے عل...
15/08/2026

🇵🇰 15 اگست 2025 — بونیر کی المناک قدرتی آفت 🖤
15 اگست 2025 کو بونیر کے پیر بابا، بشاونائی، قدَر نگر اور گوکند چغرزو کے علاقوں میں آنے والی شدید سیلابی صورتحال نے کئی خاندانوں کو متاثر کیا۔ یہ بونیر کی تاریخ کے انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعات میں سے ایک تھا۔
اس سانحے میں ہمارے بہت سے نوجوان، بچے، خواتین اور مرد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہم تمام مرحومین کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہیں:
🤲 اللہ تعالیٰ تمام شہداء و مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور ہمارے پیارے بونیر سمیت پورے ملک کو ہر قسم کی قدرتی آفات سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
اس مشکل گھڑی میں نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کو بھی خدمت اور اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا موقع ملا۔ اس سانحے کے دوران ہماری تنظیم نے اپنی بساط کے مطابق ہر گاؤں کی تنظیم کے ساتھ مل کر اپنے لوگوں کی خدمت اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
ہم اپنے تمام رضاکاروں، نوجوانوں اور اُن تمام تنظیموں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دیا۔ ❤️
🇵🇰 نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ خلق — ہمارا عزم، ہماری پہچان
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں مزید خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

15/08/2026

🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ، فاریسٹ رینجرز اور نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کے باہمی تعاون سے شجرکاری کی گئی۔ 🌱🇵🇰

اس موقع پر عہد کیا گیا کہ سبز و شاداب پاکستان، صاف ماحول اور خوشحال معاشرے کے لیے ہر فرد اپنا کردار ادا کرے گا۔
🌳 درخت لگائیں، پاکستان سنواریں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ خلق — ہمارا مشن ❤️

🇵🇰 چودہ 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر لاثانی ماڈل سکول امبیلا کا پرنسپل نور خان قاری صاحب اور...
15/08/2026

🇵🇰 چودہ 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر لاثانی ماڈل سکول امبیلا کا پرنسپل نور خان قاری صاحب اور نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کے باہمی تعاون سے شجرکاری کی گئی۔
🌱🇵🇰
اس موقع پر عہد کیا گیا کہ سبز و شاداب پاکستان، صاف ماحول اور خوشحال معاشرے کے لیے ہر فرد اپنا کردار ادا کرے گا۔

🌳 درخت لگائیں، پاکستان سنواریں.

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ خلق — ہمارا مشن ❤️

🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰آج یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر 🫶(اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ) 🎖️(فاریسٹ رینجرز) 🎖️اور نوجوان بلڈ ...
14/08/2026

🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
آج یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر 🫶(اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ) 🎖️(فاریسٹ رینجرز) 🎖️اور نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کے باہمی تعاون سے شجرکاری کی گئی۔ 🌱🇵🇰
🤲🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اس موقع پر عہد کیا گیا کہ سبز و شاداب پاکستان، صاف ماحول اور خوشحال معاشرے کے لیے ہر فرد اپنا کردار ادا کرے گا۔

🌳 درخت لگائیں، پاکستان سنواریں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ خلق — ہمارا مشن ❤️

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — 14 اگست 🇵🇰🌱 نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ جلالیہ غفوریہ می...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — 14 اگست 🇵🇰
🌱 نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ جلالیہ غفوریہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

یہ شجرکاری پروگرام مولانا مفتی ولی الرحمٰن صاحب کی نگرانی میں کیا گیا، جس کا مقصد وطنِ عزیز کو سرسبز و شاداب بنانا اور نوجوان نسل میں شجرکاری و ماحول دوستی کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ 🌳🇵🇰

درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں۔
سبز پاکستان — خوشحال پاکستان 🌿💚

منجانب:
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ

🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر مدرسہ جوہر القرآن امبیلا میں ایک...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر مدرسہ جوہر القرآن امبیلا میں ایک خوبصورت شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

یہ پروگرام مولانا مفتی آمیر اللّٰہ خان صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا، جس میں وطنِ عزیز پاکستان سے محبت کے ساتھ ساتھ سرسبز و شاداب پاکستان کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ 🌳🇵🇰
🌱 درخت لگائیں، پاکستان سنواریں.

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
نوجوان بلڈ آرگنائزیشن امبیلہ
خدمتِ انسانیت — ہمارا مشن ❤️

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوان بلڈ آرگنائزیشن آمبیلہ بونیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share