18/05/2025
الحمدللہ گگو منڈی سے ائے ہوئے مریض جو کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کی غرض سے گئے لیکن افاقہ نہ ہوا الحمدللہ دلبر چلڈرن کمپلیکس بورے والا میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین کے پاس ائے تو اللہ تعالی نے مریض کو مکمل صحت یاب کیا مریض کے والد کا ڈاکٹر محمد حسین پر مکمل اعتماد اور ڈاکٹر محمد حسین کے علاج پر مکمل یقین کا اظہار کیا اللہ تعالی اپ سب کا یقین قائم رکھے اور ہمیں اسی طرح اپ کی دعائیں ملتی رہیں