31/07/2026
ذرا رکیں — کیا آپ کو یہ تکالیف ہیں؟
❌ کھانسی جو مہینوں سے ٹھیک نہ ہو
❌ سانس لینے میں دشواری
❌ سینے میں درد یا جکڑن
❌ بار بار بلغم آنا
❌ لیٹنے پر سانس کا مسئلہ
❌ کھانسی میں خون
اگر ان میں سے ایک بھی علامت ہے تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر شاہزیب خان — MBBS, MCPS
چیسٹ اسپیشلسٹ | سابقہ رجسٹرار گلاب دیوی ہسپتال لاہور
✅ اب بوریوالہ میں دستیاب — لاہور جانے کی ضرورت نہیں
⚠️ سیٹیں محدود — پہلے آئیں، پہلے پائیں
🗓️ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ
📍 نیورو کلینک، ماڈل ٹاؤن بوریوالہ
💚 ابھی واٹس ایپ کریں: 0320 6715240