17/12/2025
❄️ سردیوں میں جوڑوں، پٹھوں اور گھٹنوں کا درد کیوں عام ہوجاتا ہے؟
کون سی احتیاط اور ورزشیں آپ کو مضبوط اور درد سے محفوظ رکھتی ہیں؟
جانیے اس ویڈیو میں 👇
سردیوں میں جوڑوں کی اکڑن، پٹھوں کا کھچاؤ اور گھٹنوں کا درد بہت سے افراد میں بڑھ جاتا ہے۔ بروقت فزیوتھراپی، درست ورزشیں اور مناسب احتیاط آپ کو درد سے نجات اور مضبوط جسم فراہم کر سکتی ہیں۔
📍 Dr Physio Care – Attock
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں