Medicare Hospital Chakdara MHC میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ

Medicare Hospital Chakdara MHC     میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medicare Hospital Chakdara MHC میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ, Hospital, Tehsil Road Near Cat-B Hospital Chakdara, Chakdara Fort.

میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ اپنی معیاری طبی خدمات، ماہر معالجین اور تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کے باعث ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ جدید ترین طبی آلات اور اعلیٰ سہولیات کی بدولت مریضوں کو مؤثر اور معیاری علاج فراہم کیا جاتا ہے۔میڈی کیر ہسپتال عوامی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔

31/05/2026
Dr.Rasif Khan will be avilable today i.e. May 31, 2026 from 9:00 am till 1:00 pm
31/05/2026

Dr.Rasif Khan will be avilable today i.e. May 31, 2026 from 9:00 am till 1:00 pm

MEDICARE HOSPITAL CHAKDARA Contact No. 0345-9801066 and 0345-9452589
30/05/2026

MEDICARE HOSPITAL CHAKDARA
Contact No. 0345-9801066 and 0345-9452589

ڈاکٹر عظمیٰ رشید، چلڈرن اسپیشلسٹ، کٹیگری B ہسپتال چکدرہ---پرائویٹ اوقات میںأمیڈی کیئر ہسپتال چکدرہ میں روزانہ دوپہر 3 بج...
06/05/2026

ڈاکٹر عظمیٰ رشید، چلڈرن اسپیشلسٹ، کٹیگری B ہسپتال چکدرہ---
پرائویٹ اوقات میںأ
میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ میں روزانہ دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک دستیاب ہوگی--

03/05/2026

📢 We Are Hiring – Male & Female Nurse

Medicare Hospital, Chakdara is looking for a qualified and dedicated Female Nurse to join our healthcare team.

🔹 Position: 1. Male Nurse 2. Female Nurse
🔹 Location: Medicare Hospital, Chakdara
🔹 Requirements:
• Relevant nursing qualification
• Professional attitude and patient care skills
• Experience will be preferred

📩 How to Apply:
Send your CV ..To Managing Director, Medicare Hospital chakdara

Join us and be a part of a caring and professional medical environment.

✨ ڈاکٹر عظمیٰ رشید ✨(Children Specialist)آپ کے بچوں کی صحت اور بہترین دیکھ بھال کے لیے ایک قابلِ اعتماد نام 💙📍 کلینک: می...
13/04/2026

✨ ڈاکٹر عظمیٰ رشید ✨
(Children Specialist)

آپ کے بچوں کی صحت اور بہترین دیکھ بھال کے لیے ایک قابلِ اعتماد نام 💙

📍 کلینک: میڈی کیئر ہسپتال، چکدرہ
⏰ اوقات: روزانہ دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک
📅 اتوار: صبح 9 بجے سے 1 بجے تک
❌ جمعہ: چھٹی

اپنے بچوں کی بہتر صحت کے لیے آج ہی وزٹ کریں۔

اللہ تعالیٰ سب بچوں کو صحت مند رکھے۔ آمین 🤲

13/04/2026

"اللّٰهُمَّ اشْفِنِي شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا"
ترجمہ: اے اللہ! مجھے ایسی شفا عطا فرما جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامل صحت، عافیت اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

ڈاکٹر عظمیٰ رشیدایم بی بی ایس( پشاور)، ایم سی پی ایس (پیڈز ) کے، ٹئ، ایچ ، پشاور ایم-پی-ایچ،   ہزارہ یونیورسٹی،خیبر پختو...
08/04/2026

ڈاکٹر عظمیٰ رشید
ایم بی بی ایس( پشاور)، ایم سی پی ایس (پیڈز ) کے، ٹئ، ایچ ، پشاور
ایم-پی-ایچ، ہزارہ یونیورسٹی،خیبر پختونخواہ
چلڈرن اسپیشلسٹ، کٹیگری B ہسپتال چکدرہ

پرائیویٹ کلینک — میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ
اوقاتِ کار: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
جمعہ: چھٹی
اتوار: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ خوش خبری بچوں کی ماہر ڈاکٹر ، ڈاکٹر عظمٰی رشید،   بچوں کے معائنے کے لیے شام 4 بجے سے 7 بجے تک میڈ...
02/04/2026

میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ
خوش خبری
بچوں کی ماہر ڈاکٹر ، ڈاکٹر عظمٰی رشید،
بچوں کے معائنے کے لیے شام 4 بجے سے 7 بجے تک میڈی کیر ہسپتال میں روزانہ کے حساب سے دستیاب ہوں گی۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے معائنے کے لیے مقررہ وقت پر ضرور تشریف لائیں۔
CONTACT No.
0345-9452589
0345 980 10 66

06/09/2025

اطلاع عام
آج مورخہ 6 ستمبر 2025 کو میڈیکیئر ہسپتال کھولا رھئے گا۔ اس موقع پر درج ذیل سہولیات دستیاب ہوں گی,
او پی ڈی (OPD)
ایمرجنسی (Emergency)
لیبارٹری (Laboratory)
فارمیسی (Pharmacy)
یہ تمام خدمات ڈاکٹر راسف خان (ڈسٹرکٹ میڈیکل اسپیشلسٹ، کیٹیگری بی) کی نگرانی میں فراہم کی جائیں گی۔
For contatc : 0345 9801066

Address

Tehsil Road Near Cat-B Hospital Chakdara
Chakdara Fort
18800

Telephone

+923459801066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medicare Hospital Chakdara MHC میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medicare Hospital Chakdara MHC میڈی کیئر ہسپتال چکدرہ:

Shortcuts

Share

Category