Dr.Ali Hussain PT DPT

Dr.Ali Hussain PT DPT Physiotherapist

علی فزیوتھراپی کلینک کی طرف سےڈاکٹر علی حسین یوسفزئیتمام اہلِ اسلام کو🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں، ع...
27/05/2026

علی فزیوتھراپی کلینک کی طرف سے
ڈاکٹر علی حسین یوسفزئی
تمام اہلِ اسلام کو
🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو صحت، خوشیوں، کامیابی اور رحمتوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
🤍 عید مبارک 🤍

میں فزیوتھراپی کا کردارFrozen shoulder میں کندھے کی حرکت کم اور درد زیادہ ہو جاتا ہے۔ فزیوتھراپی اس کا بہترین اور مؤثر ع...
13/05/2026

میں فزیوتھراپی کا کردار
Frozen shoulder میں کندھے کی حرکت کم اور درد زیادہ ہو جاتا ہے۔ فزیوتھراپی اس کا بہترین اور مؤثر علاج ہے۔
✔ درد میں کمی (گرمائش، TENS)
✔ حرکت بحال کرنا (اسٹریچنگ، پینڈولم ایکسرسائز)
✔ جوائنٹ موبلائزیشن
✔ پٹھوں کو مضبوط کرنا
✔ روزمرہ کاموں کی بحالی
💡 باقاعدہ فزیوتھراپی سے کندھے کی حرکت بہتر ہو سکتی ہے اور مریض نارمل زندگی کی طرف واپس آ سکتا ہے۔
Shawa

ڈاکٹر علی حسین فزیوتھراپسٹ 🏥 علی فزیوتھراپی کلینک📍 نزدیک شمشاد پٹرول پمپ، شوہ✨ اب دور جانے کی ضرورت نہیں!اہلِ اسبنڑ، ٹیک...
10/05/2026

ڈاکٹر علی حسین فزیوتھراپسٹ
🏥 علی فزیوتھراپی کلینک
📍 نزدیک شمشاد پٹرول پمپ، شوہ
✨ اب دور جانے کی ضرورت نہیں!
اہلِ اسبنڑ، ٹیکنی خانپور، کتیاڑی، تازہ گرام اور شوہ کے لئے
اب اپنے ہی علاقے میں جدید فزیوتھراپی کلینک۔
🕓 اوقاتِ کار:
عصر سے عشاء تک
✅ کمر و گردن درد
✅ فالج و اعصابی مسائل
✅ جوڑوں اور پٹھوں کا علاج
✅ اسپورٹس انجریز
✅ جدید فزیوتھراپی سہولیات
📞 رابطہ: 03453970442








Physiotherapist Dr.Ali Hussain Doctor of Physical Therapy (DPT), PeshawarMPPTA IslamabadAHPCP Registration No.: REG-2025...
29/04/2026

Physiotherapist
Dr.Ali Hussain
Doctor of Physical Therapy (DPT), Peshawar
MPPTA Islamabad
AHPCP Registration No.: REG-20250918-01361
Certifications:
Maitland Manipulative Therapy Concept in Management۔
McKenzie Method of Mechanical Diagnosis & Therapy (MDT)
Dry Needling Therapy
Certified Advanced Cluffoot Management
Diploma in Football Medicine (FIFA)

ماہر امراض:
کمر درد ، گردن درد، کندوں کا درد اور جام ہونا، مہروں کے مسائل ، عرق النساء ، فالج، پولیو، لقوہ، جوڑوں کا درد، پیدائشی معذور بچے ، ہاتھ پاؤں کا درد اور سن ہونا اور سپورٹس انجریز
رابطہ نمبر: 03453970442
اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
نواز میڈیکل کمپلیکس بائی پاس روڈ بٹ خیلہ

Physiotherapist Dr.Ali Hussain Doctor of Physical Therapy(DPT), PeshawarMPPTA IslamabadAHPCP Registration No.:REG-202509...
28/03/2026

Physiotherapist
Dr.Ali Hussain
Doctor of Physical Therapy

(DPT), Peshawar

MPPTA Islamabad

AHPCP Registration No.:

REG-20250918-01361

Dr. Ali Hussain (Physiotheeapis!)

Certifications:

Maitland Manipulative Therapy Concept in Management

McKenzie Method of Mechanical Diagnosis & Therapy (MDT)

Dry Needling Therapy

Certified Advanced Cluffoot Management

Diploma in Football Medicine (FIFA)

ماہر امراض:
کمر درد ، گردن درد، کندوں کا درد اور جام ہونا، مہروں کے مسائل ، عرق النساء ، فالج، پولیو، لقوہ، جوڑوں کا درد، پیدائشی معذور بچے ، ہاتھ پاؤں کا درد اور سن ہونا اور سپورٹس انجریز
رابطہ نمبر: 03453970442
اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
نواز میڈیکل کمپلیکس بائی پاس روڈ بٹ خیلہ

25/03/2026
25/03/2026

ڈسک بلبج نیور پر دباؤ ڈال سکتی ہے، جس سے:
کمر درد
ٹانگوں میں جھنجھناہٹ یا سن ہونا
چلنے میں کمزوری"
✅ فزیوتھراپی فائدے:
درد کم کرتی ہے
پٹھے مضبوط کرتی ہے
لچک بڑھاتی ہے
صحیح پوسچر سکھاتی ہے
📞 Call to action :03453970442
"مسلسل درد؟ فزیوتھراپسٹ سے آج ہی مشورہ کریں

علی فزیوتھراپی کلینکفزیوتھراپسٹ ڈاکٹر علی حسینماہر امراض:کمر درد، گردن درد، کندھے کا درد اور جام ہونا، اعصابی مسائل، عرق...
24/03/2026

علی فزیوتھراپی کلینک
فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر علی حسین

ماہر امراض:
کمر درد، گردن درد، کندھے کا درد اور جام ہونا، اعصابی مسائل، عرق النساء، فالج، پولیو، لقوہ، جوڑوں کا درد، پیدائشی معذور بچے، ہاتھ پاؤں کا درد اور سن ہونا، اسپورٹس انجریز، اور بانجھ پن (ٹیوب بلاک) کا مؤثر علاج
🌙 رمضان کے بعد کلینک 24 مارچ کو دوبارہ کھولا گیا ہے۔
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 03453970442
📍 پتہ:
علی فزیوتھراپی کلینک
نواز میڈیکل کمپلیکس، بائی پاس روڈ، بٹ خیلہ، ملاکنڈ

🌙 رمضان المبارک میں جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟کیا آپ روزوں میں گھٹنوں، کندھوں یا کمر کے درد سے تکلیف محسوس کرتے ہیں؟کیا...
20/02/2026

🌙 رمضان المبارک میں جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟
کیا آپ روزوں میں گھٹنوں، کندھوں یا کمر کے درد سے تکلیف محسوس کرتے ہیں؟
کیا زیادہ گولیاں کھانے سے معدہ خراب ہو رہا ہے؟
💊 بار بار درد کش ادویات وقتی آرام دیتی ہیں،
لیکن مستقل حل نہیں۔
✅ اب علاج ممکن ہے بغیر میڈیسن کے!
🔹 جدید فزیوتھراپی مشینیں
🔹 ایکسرسائز تھراپی
🔹 سوجن اور اکڑاہٹ کا مؤثر علاج
🔹 محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹ فری طریقہ
🌿 رمضان میں صحت کا خیال رکھیں —
بغیر گولیوں کے جوڑوں کے درد سے نجات پائیں۔
🏥 Ali Physiotherapy Clinic
👨‍⚕️ Dr. Ali Hussain (PT, DPT)
📞 0345-3970442
📍 ابھی رابطہ کریں اور صحت مند رمضان گزاریں۔

🌙 رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو 🌙رمضان صبر، شکر، عبادت اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔یہ وہ مقدس وقت ہے جب دل نرم ہوتے ...
19/02/2026

🌙 رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو 🌙
رمضان صبر، شکر، عبادت اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔
یہ وہ مقدس وقت ہے جب دل نرم ہوتے ہیں، دعائیں قبول ہوتی ہیں اور رب اپنے بندوں پر خاص کرم فرماتا ہے۔
آئیں اس رمضان:
✨ اپنے دلوں کو نفرت سے پاک کریں
✨ نمازوں کی پابندی کریں
✨ قرآن پاک کی تلاوت کو معمول بنائیں
✨ غریبوں اور مستحقین کا خیال رکھیں
اللہ تعالیٰ ہمیں سچے دل سے روزے رکھنے، عبادت کرنے اور اپنی زندگیوں کو بدلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
رمضان کریم

Address

Shawa Kagawala
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ali Hussain PT DPT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share