16/11/2026
✨👁️ پفی آئیز کو نظر انداز نہ کریں! 👁️✨
🔍 آنکھوں کے گرد سوجن یا پھولاؤ صرف تھکن کی علامت نہیں، بلکہ یہ نیند کی کمی، الرجی یا کسی آنکھوں کے مسئلے کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔
😴 ناکافی نیند، 🌼 الرجی، یا 💧 جسم میں پانی جمع ہونا پفی آئیز کی عام وجوہات ہیں۔
⚠️ اگر یہ کیفیت بار بار ہو رہی ہے تو اس کی اصل وجہ جاننا ضروری ہے۔
📍 آج ہی Dar-ul-Shifa Eye Care Chakwal تشریف لائیں اور اپنی آنکھوں کو دیں وہ توجہ جس کی وہ حقدار ہیں۔
دارالشفاء آئی کیئر چکوال، آپ کی بینائی کی حفاظت کے لیے جدید سہولیات اور پیشہ ورانہ نگہداشت کے ساتھ۔ ✨
🏥 اپنے اور اپنے خاندان کی آنکھوں کی صحت کے لیے دارالشفاء آئی کیئر پر اعتماد کریں۔
آج ہی دارالشفاء آئی کیئر اینڈ آپٹومیٹری سروسز، #چکوال تشریف لائیں اور اپنیں آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں۔
📍 دارالشفاء آئی کیئر اینڈ آپٹومیٹری سروسز ذیدی پلازہ ہسپتال روڈ، چکوال
📞 03261770141