N&S Pharmacy - A project of Mother and Child Hospital

N&S Pharmacy - A project of Mother and Child Hospital We provide high-quality medicines from trusted pharmaceutical companies, ensuring your health and safety.

👨‍⚕️ بچوں کی سرجری سے متعلق مسائل کے لیے ماہر اور قابلِ اعتماد رہنمائی اب مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں دستیاب ہے۔تجربہ کار ...
30/07/2026

👨‍⚕️ بچوں کی سرجری سے متعلق مسائل کے لیے ماہر اور قابلِ اعتماد رہنمائی اب مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں دستیاب ہے۔

تجربہ کار پیڈیاٹرک سرجن کی نگرانی میں آپ کے بچے کے لیے محفوظ، معیاری اور بروقت علاج کی سہولت حاصل کریں۔

📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0543542941

🧠👶 بچوں کی دماغی، ذہنی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں دستیاب ہیں ۔...
24/07/2026

🧠👶 بچوں کی دماغی، ذہنی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں دستیاب ہیں ۔

اگر آپ کے بچے کو بولنے میں تاخیر، سیکھنے میں دشواری، ہائپر ایکٹیویٹی (ADHD)، آٹزم، یا رویّے سے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہے، تو بروقت تشخیص اور مناسب علاج اس کی بہتر نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے۔ 💙

ڈاکٹر بلال عابد
کنسلٹنٹ ڈیویلپمنٹل اینڈ نیورو بیہیویورل پیڈیاٹریشن

اب مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں بچوں کا معائنہ اور ماہرانہ مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: 0543542941

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں معروف پیڈیاٹرک سرجن پروفیسر ڈاکٹر مدثر گوندل دستیاب ہیں۔بچوں کی سرجری سے متعلق مشاورت اور جدید...
16/07/2026

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں معروف پیڈیاٹرک سرجن پروفیسر ڈاکٹر مدثر گوندل دستیاب ہیں۔

بچوں کی سرجری سے متعلق مشاورت اور جدید علاج کے لیے آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

رابطہ نمبر: 0543542941

🔹 مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں جنرل لیپروسکوپک سرجن دستیاب ہیں۔📞 اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔0543-542941
15/07/2026

🔹 مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں جنرل لیپروسکوپک سرجن دستیاب ہیں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

0543-542941

14/07/2026

آپ اپنی پرائیویٹ میڈیکل پریکٹس کو بہتر اور قانونی طور پر محفوظ (Legally Safe) کیسے بنا سکتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔اور جانیے میڈیکل Ethics کے پرنسپل Autonomy کے بارے میں

13/07/2026

میڈیکل نگلیجنس (Medical Negligence)سے درست علم، احتیاط اور پیشہ ورانہ اصولوں کی پابندی سے بچا جاسکتاہے، اس ویڈیو میں ڈاکٹر اور ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے لیے ایسے عملی نکات بیان کیے گئےہیں جو مریضوں کی حفاظت، علاج کے معیار اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی بہتر ادائیگی میں مددگار ثابت ہوں گے

10/07/2026

PHC Standard 14 about Sentinal Events.
سینٹینل ایونٹس ایسے سنگین واقعات ہیں جو مریض کی جان یا صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ان واقعات کی بروقت رپورٹنگ، غیر جانبدارانہ جائزہ اور Corective Measuresمریضوں کی حفاظت اور معیاری طبی خدمات کے لیے ضروری ہیں۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کا یہ معیار صحت کے اداروں میں سینٹینل ایونٹس کی مؤثر رپورٹنگ اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

📢 ڈاکٹرز کا اتوار کا شیڈول مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں اتوار کے دن دستیاب ڈاکٹرز کا شیڈول ملاحظہ فرمائیں اور اپنی سہولت کے...
10/07/2026

📢 ڈاکٹرز کا اتوار کا شیڈول

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں اتوار کے دن دستیاب ڈاکٹرز کا شیڈول ملاحظہ فرمائیں اور اپنی سہولت کے مطابق وزٹ پلان کریں۔

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔ 🌿

✨ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے سنہری موقع!مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے اسپیس دستیاب ہے۔رابطہ نمبر: 033259244...
09/07/2026

✨ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے سنہری موقع!

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے اسپیس دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر: 03325924400

🧠👶 بچوں کی دماغی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب آپ کے قریب۔مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں کنسلٹنٹ...
07/07/2026

🧠👶 بچوں کی دماغی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب آپ کے قریب۔مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں کنسلٹنٹ نیورو ڈیویلپمنٹل اینڈ نیورو بیہیویئرل پیڈیاٹرکس کی سہولت دستیاب ہے۔
اگر بچے میں بولنے میں تاخیر، سیکھنے میں مشکل، ہائپر ایکٹیویٹی، آٹزم یا رویّے سے متعلق مسائل ہوں تو بروقت معائنہ انتہائی ضروری ہے۔ 💙
ڈاکٹر بلال عابد
کنسلٹنٹ ڈیویلپمنٹل اینڈ نیورو بیہیویورل پیڈیاٹریشن
مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں بچوں کا معائنہ کریں گے۔
رابطہ نمبر: 0543542941

Address

MCH/Specialist Clinics, Rawalpindi Road Near HBL Main Branch
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N&S Pharmacy - A project of Mother and Child Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share